• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ہوم ووٹنگ: دوسرے مرحلے میں اب تک 60 ہزار 977 بزرگ اور معذور ووٹرز نے ووٹ ڈالا
National

ہوم ووٹنگ: دوسرے مرحلے میں اب تک 60 ہزار 977 بزرگ اور معذور ووٹرز نے ووٹ ڈالا

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جے پور، 21 نومبر (ہ س)۔ اسمبلی عام انتخابات-2023 میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہوم ووٹنگ پہل کی طرف بزرگوں اور معذور ووٹروں کا بے مثال جھکاو دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 44 ہزار 329 بزرگ افراد اور 11 ہزار 648 معذور افراد نے ہوم ووٹنگ کا فائدہ اٹھایا ہے۔ اس طرح سے اب تک کل 60 ہزار 977 ووٹرز ہوم ووٹنگ کی سہولت حاصل کر چکے ہیں۔ پیر کو دوسرے مرحلے میں کل 434 بزرگ اور 137 معذور افراد نے ہوم ووٹنگ کی ۔

چیف الیکٹورل آفیسر پروین گپتا نے بتایا کہ اسمبلی عام انتخابات کے تحت ریاست میں 80 سال سے زیادہ عمر کے بزرگ ووٹرز اور 40 فیصد سے زیادہ معذور ووٹروں کو گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 62 ہزار 528 اہل ووٹرز نے ہوم ووٹنگ کی سہولت کے لیے آپشن کے طور پر درخواست دی ہے۔

خصوصی پولنگ ٹیمیں ایسے ووٹرز کے گھر جا کر مکمل رازداری کے ساتھ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈال رہی ہیں۔ پہلے مرحلے میں 19 نومبر تک پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ایسے افراد کے گھر پر ہی ووٹنگ کروائی گئی۔ ایسے ووٹرز جو ہوم ووٹنگ کے پہلے مرحلے کے دوران غیر حاضر رہے، خصوصی پولنگ ٹیمیں 20 اور 21 نومبر کو دوسری بار ان کا دورہ کر رہی ہیں۔ ضروری خدمات سے وابستہ ووٹر 21 نومبر تک ووٹ ڈال سکیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

خرگے خواتین کی ریزرویشن کی حمایت کرتے ہیں، سیاسی تصادم میں حد بندی کی حرکت کے خلاف ہیں
آئی پی یو پیرا میڈیکل پروگراموں کے لیے کل خصوصی آف لائن کونسلنگ منعقد کرے گا۔
پٹنہ میں کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا ئی، بائک میں تصادم، فرار ہونے کے دوران 5 کو کچلا | BulletsIn
وزیر اعظم مودی منگل کو اندور میں روڈ شو کریں گے، تین کلومیٹر کے علاقے کو نو فلائی زون قرار دیا گیا ہے۔
وزیر اعظم مودی نے وزیر داخلہ شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شراب فیکٹری پر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری
Next Article ہونڈا ریسنگ انڈیا کے رائیڈر رکشیت دیو ایشیا ٹیلنٹ کپ 2024 میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?