• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی ٹینک انڈونیشیائی اسپتال پر بھی حملے کیلئے تیار،چاروں طرح سے محاصرہ
International

اسرائیلی ٹینک انڈونیشیائی اسپتال پر بھی حملے کیلئے تیار،چاروں طرح سے محاصرہ

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،21نومبر(ہ س)۔

ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصے سے غزہ میں اسرائیلی فوج اور مسلح فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ جاری ہے جب کہ فلسطینی عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے فوری جنگ بندی کی کوئی امید نظر نہیں آتی۔ادھر آج منگل کو جنگ اپنے 46ویں دن میں جاری رہی ہے۔ سب سے زیادہ نقصان غزہ کے فلسطینیوں کو ہوا ہے، جنہیں اب محصور پٹی میں زندگی کی تمام ضروریات کا فقدان ہے۔

تازہ ترین پیش رفت میں فلسطینی میڈیا نے بتایا کہ آج علی الصبح وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں نصف شب کے بعد بچوں اور خواتین سمیت 20 فلسطینی شہیدی ہوئے ہیں۔یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ غزہ کی پٹی کے قریب نیتو ہعسرا علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاعات ہیں۔ فوج نے اپنے ٹیلی گرام اکاو¿نٹ پر شائع کیے گئے مختصر بیان میں مزید تفصیلات کا ذکر نہیں کیا۔اخبار’ٹائمز آف اسرائیل‘نے کہا ہے کہ فوج نے شمالی غزہ میں لڑائی میں اپنے دو سپاہیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے جس سے زمینی آپریشن کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔ اخبار نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے مزید کہا کہ جھڑپوں میں ریزرو فورسز کے دو ارکان اور تین فوجی شدید زخمی ہوئے۔

آج فلسطینی میڈیا نے غزہ میں وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی ٹینکوں نے شمالی غزہ کی پٹی میں انڈونیشیا ہسپتال کا محاصرہ جاری رکھا ہوا ہے۔ وزارت صحت نے مزید کہا کہ اب وہ انڈونیشیا ہسپتال کے جنریٹرز کو کوکنگ آئل سے چلا رہی ہے۔غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا کہ غزہ شہر کے انڈونیشین ہسپتال سے جنوبی پٹی تک انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے تعاون سے پیر کے روز 200 مریضوں کو نکال لیا گیا۔ اس سے چند گھنٹے قبل اسرائیلی فوج نے ہسپتال پر خونریز بمباری کی تھی۔وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ جبالیہ کے انڈونیشیا کے ہسپتال سے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس کے ناصر ہسپتال میں 200 افراد کو منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج نے انڈونیشیا کے ہسپتال کا گھیراو¿ کر رکھا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ اسرائیل کچھ دیر میں انڈونیشیا ہسپتال پر حملے کی تیاری کررہا ہے اور الشفاءہسپتال میں جارحیت کو دہرا رہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ماہرین کا ایک گروپ الشفائ میڈیکل کمپلیکس گیا۔ اس ہسپتال میں اتوار کے روز بھی 20 افراد اور 250 سے زائد مریضوں کا طبی عملہ موجود تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

حماس 13 یرغمالیوں کو آج شام 4 بجے رہا کرے گا، غزہ پٹی میں صبح 7 بجے سے جنگ بندی
وزیر اعظم اولی کو چیلنج، سابق صدر ودیا بھنڈاری نے فعال سیاست میں واپسی کا اعلان کیا۔
سری لنکن حکومت کا بڑا فیصلہ، بھارت سمیت سات ممالک کے لیے پانچ ماہ کا ویزا مفت۔
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے کہا، حملہ آور نے کینیڈی کے قتل کی آن لائن معلومات لینے کے بعد ٹرمپ پر حملہ کیا | BulletsIn
اوکرین نے کانگریس کی امداد کے ووٹ سے پہلے تیسری جنگ عظیم کی ڈراؤنہ چیتان دی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال گلوبل بزنس سمٹ کا آغاز : بابل سپریو-اندرنیل کی موسیقی نے سماں باندھا
Next Article شراب فیکٹری پر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?