• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پٹنہ سے بنگلورو جانے والی اسپائس جیٹ کی پرواز منسوخ، 135 مسافروں نے ہوائی اڈے پرکیا ہنگامہ
National

پٹنہ سے بنگلورو جانے والی اسپائس جیٹ کی پرواز منسوخ، 135 مسافروں نے ہوائی اڈے پرکیا ہنگامہ

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 1:09 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ سے بنگلورو جانے والی اسپائس جیٹ کی پرواز منسوخ، 135 مسافروں نے ہوائی اڈے پرکیا ہنگامہ

پٹنہ، 30 اکتوبر(ہ س)۔ اتوارکے روزاسپائس جیٹ کی بنگلورو جانے والی فلائٹ ایس جی 532 کی اچانک منسوخی کی وجہ سے پٹنہ ہوائی اڈے پر گھنٹوں افراتفری رہی اوررات بھر ان مسافروں میں بے چینی بڑھ گئی جنہیں پیرکے روزاہم کام کے لیے بنگلور پہنچنا تھا۔ تمام مسافر اسپائس جیٹ کے ٹکٹ کاؤنٹرپر پہنچ گئے اور مطالبہ کرنے لگے کہ کسی طرح انہیں دوسری فلائٹ پر بھیجنے کا انتظام کیا جائے۔ اس کے باوجود ایئرلائنز نے طیارے کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی مجبوری کا اظہار کیا۔

واضح ہو کہ پہلے فلائٹ میں ایک گھنٹہ کی تاخیر ہوئی اور اس کے بعد اسپائس جیٹ فلائٹ کی منسوخی کی اطلاع دی گئی۔ اس کے بعد مسافروں نے ہنگامہ شروع کر دیا۔ جنہیں بعدمیں سمجھا بجھا کرپرسکون کر ایا گیا اور انہیں رات کو ایئرپورٹ کے قریب ایک ہوٹل میں رکھنے کا انتظام کیا گیا۔ جو مسافر پٹنہ سے تھے، وہ گھر واپس چلے گئے لیکن دوسرے اضلاع سے آنے والے مسافروں کو ہوٹل میں ٹھہرایا گیا۔ وہ مسافر جو اہم کام کے لیے بنگلورو جا رہے تھے، وہ پریشان تھے۔ انہیں کسی طرح اتوار کے روز بنگلورو پہنچنا تھا۔ اس کے لے لئے انہوں نے ایئرلائنز سے متبادل انتظام کرنے کے لئے کہا لیکن ایئرلائنز نے اس پر اپنی مجبوری ظاہر کی۔

دراصل فلائٹ کینسل ہونے کی وجہ یہ تھی کہ اتوار کے روز بنگلورو سے پٹنہ آنے والی فلائٹ ایس جی 531 کو منسوخ کردیا گیا تھا، جس کی وجہ سے پٹنہ ایئرپورٹ سے جانے والی فلائٹ ایس جی 532 کو بھی منسوخ کرنا پڑا تھا۔ ایئر لائن کے اہلکار کے مطابق پٹنہ کے باہر سے آنے والے تمام مسافروں کو رات بھر ایک ہوٹل میں رکھا گیا تھا اورکل صبح یعنی آج صبح 11 بجے اسی اسپائس جیٹ کی فلائٹ دوبارہ مسافروں کے ساتھ بنگلوروکے لیے روانہ ہوگی۔

You Might Also Like

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں چوک کا کلیدی سازشی للت جھا گرفتار
تلنگانہ اسمبلی انتخابات : ووٹروں سے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے کی اپیل، خاص سیٹوں پر سب کی نگاہیں
خرگے خواتین کی ریزرویشن کی حمایت کرتے ہیں، سیاسی تصادم میں حد بندی کی حرکت کے خلاف ہیں
اگلے 24 گھنٹے پورے جموں و کشمیر کے لیے اہم: محکمہ موسمیات
GATE 2024 کے نتائج آج IISc بنگلور کی طرف سے جاری کیے جانے والے ہیں (عنوان)

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسامہ شہاب کو ریمانڈ پر لے گی موتیہاری پولیس، بہن کے سسرال میں مارپیٹ اور توڑ پھوڑ کا الزام
Next Article خام تیل کی قیمتوں میں اتار- چڑھاو کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?