• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں چوک کا کلیدی سازشی للت جھا گرفتار
National

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں چوک کا کلیدی سازشی للت جھا گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 15, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں چوک کا کلیدی سازشی للت جھا گرفتار

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں چوک کا کلیدی سازشی للت جھا گرفتار

نئی دہلی، 15 دسمبر (ہ س)۔ پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں چوک کاکلیدی سازشی للت جھا کو دہلی پولیس نے پکڑ لیا ہے۔ بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے تقریباً سات گھنٹے پہلے ایکس ہینڈل پر للت جھا کی گرفتاری کے بارے میں اہم معلومات شیئر کی ہیں۔

دہلی پولیس نے کہا ہے کہ للت جھا نے جمعرات کی رات خودسپردگی کی۔ اس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ پولیس نے للت کی تلاش میں کئی جگہوں پر چھاپے مارے تھے۔ پولیس اس واقعے کے سلسلے میں پہلے ہی کئی ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے۔ ملزمان کے خلاف دہلی میں تعزیرات ہند اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہ واقعہ بدھ کی دوپہر کو پیش آیا۔ پریزائیڈنگ آفیسر راجندر اگروال لوک سبھا میں وقفہ سوال کی کارروائی کو چلارہے تھے۔ مالدہ نارتھ سے بی جے پی ایم پی کھگین مرمو اپنی بات رکھ رہے تھے۔ تبھی دو افراد سامعین گیلری سے نیچے کود پڑے۔ نیلی جیکٹ پہنے ایک شخص نے ارکان اسمبلی کی نشستوں پر چھلانگیں لگانا شروع کر دیں۔ وہ تقریباً تین قطاریں عبور کر کے اسپیکر کی کرسی کی طرف جانے لگا۔

افراتفری کے ماحول کے درمیان کچھ اراکین اسمبلی نے ہمت دکھاکر انہیں گھیر لیا۔ مارشل بھی دوڑتا ہوا آیا۔ پھر نوجوان نے جوتے کے اندر سے کوئی چیز نکالی۔ اس کے بعد وہاں سے پیلا دھواں اٹھنے لگا۔ بعد میں اراکین پارلیمنٹ اور مارشلز نے مل کر دونوں کو پکڑ لیا جس کے بعد پریذائیڈنگ افسر نے کارروائی ملتوی کر دی تھی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آسام کے کاربی آنگلونگ میں تربیتی مشن کے دوران سخوئی-30MKI لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دو بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ہلاک
 ہمارا مقصد بی جے پی کو شکست دینا ہے: کے سی وینوگوپال | BulletsIn
جموں و کشمیر میں تین دہائیوں میں پہلی بار دہشت گردی کے واقعات میں کمی: دلباغ سنگھ
نائب صدر جمہوریہ یکم دسمبر کو ترواننت پورم میں پانچویں عالمی آیوروید فیسٹیول کا افتتاح کریں گے
بہار میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ خالصتاً سیاسی فائدے سے متاثر: روی شنکر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article محکمہ اعلیٰ تعلیم نے ڈگری کالجوں میں سرکاری تعطیلات کے حکم نامے کی تردید کی
Next Article میزبان نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں جیت کی راہ پر واپسی کی کوشش کرے گا موہن باغان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?