• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > فرید آباد: نابالغ کی عصمت دری کرنے والا دوسرا ملزم گرفتار
Crime

فرید آباد: نابالغ کی عصمت دری کرنے والا دوسرا ملزم گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

انسٹاگرام پر دوستی کرنے کے بعد اسے ہوٹل بلایا اور زیادتی کی

فریدآباد، 22 اکتوبر (ہ س)۔

سیکٹر 58 تھانہ انچارج انوپ کمار اور ان کی ٹیم نے عصمت دری اور پوکسو ایکٹ کے معاملے میں دوسرے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ دو دن پہلے پولس نے اس معاملے میں پلول کے رہنے والے ملزم کیشو کو گرفتار کیا تھا۔ پولس ترجمان صوبے سنگھ نے اتوار کو بتایا کہ گرفتار ملزم کا نام برہمجیت ہے جو پلو ل ضلع کا رہنے والا ہے۔ ملزم اپنے شریک ملزم کیشو کے ساتھ پلو ل میں کپڑے کی ایک دکان پر سیلز مین کے طور پر کام کرتا تھا لیکن اس نے کام چھوڑ دیا تھا۔

18 اکتوبر کو سیکٹر 58 تھانے میں پوکسو ایکٹ، عصمت دری اور ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں 16 سالہ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ جولائی 2023 میں، اس کی انسٹاگرام پر کیشو سے دوستی ہوئی تھی، جو پلو ل کا رہنے والا ہے۔ دونوں انسٹاگرام پر بات چیت کرتے تھے۔ اس کے بعد ملزم کیشو نے اپنے دوست برہم جیت کو متاثرہ لڑکی کے ماموں کی بیٹی (18) سے دوستی کر لی اور دونوں نے انسٹاگرام پر بات چیت بھی شروع کر دی۔ 9 اکتوبر کو صبح تقریباً 10:00 بجے ملزمان نے دونوں لڑکیوں کو فرید آباد کے سمے پور میں واقع پون اسپتال کے قریب بلایا، جہاں وہ دونوں لڑکوں سے ملے۔ برہم جیت نے بتایا کہ آج کیشو کا جنم دن ہے۔

اس کے بعد چاروں لڑکے اور لڑکیاں سیر کو نکل گئے۔ اس کے بعد ملزم کیشو اور برہم جیت دونوں لڑکیوں کو پلو ل لے گئے جہاں وہ انہیں الاپور فلائی اوور کے قریب واقع اویو ہوٹل لے گئے اور مختلف کمروں میں دونوں لڑکیوں کی عصمت دری کی۔ متاثرہ نے اس کی شکایت تھانے میں کی جس کی بنیاد پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی گئی۔ اس معاملے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کی بنیاد پر ملزم کیشو کو کل سوہنا ٹی پوائنٹ سے گرفتار کر لیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وارانسی میں تصادم میں تتلی گینگ کا سرغنہ اور اس کے ساتھی گرفتار
منی پور پولیس نے 217 لوگوں کو لیا حراست میں
باندہ میں 4.2کلو گانجہ کے ساتھ بین اضلاع اسمگلر گرفتار
اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس نے دو اسمگلروں کو گرفتار کر کے 5.1 ملین روپے مالیت کی چرس برآمد کی
رام گڑھوا میں بدمعاشوں نے رائس مل گیٹ پر کی فائرنگ ، ایک کی موت ، دوسرازخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پچھلے 2 میچ اچھے نہیں کھیلے،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کا اعتراف
Next Article اقوام متحدہ نے غزہ میں انسانی امداد کی آمد کا خیر مقدم کیا ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?