• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پچھلے 2 میچ اچھے نہیں کھیلے،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کا اعتراف
Sports

پچھلے 2 میچ اچھے نہیں کھیلے،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کا اعتراف

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،22اکتوبر (ہ س )۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں کہ ہم بڑی اننگز نہیں کھیل پا رہے اور ٹیم نے پچھلے دو میچ اچھے نہیں کھیلے۔رپورٹ کے مطابق امام الحق نے چنئی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ جب 367 رنز کا تعاقب کر رہے ہوتے ہیں تو رسک لینا پڑتا ہے، ہم نے تجزیہ کیا ہے کہ کیا غلطیاں ہوئیں مگر کل آپ کو بہتر ٹیم نظر آئے گی۔

ا نہوں نے کہا کہ پلان پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں، ٹیم منیجمنٹ پلیئرز کو اعتماد دے رہی ہے، ایک کے بعد ایک شکست پر مور ل تو گرتا ہے مگر ہم ایک دوسرے کو بیک کر رہے ہیں اور پراعتماد ہیں کہ کل کا میچ جیت کر ٹیم دوبارہ ٹریک پر آجائے گی۔

امام الحق نے کہا کہ 70 اور 80 کو سنچری میں تبدیل نہیں کر پارہا جس پر کوچ سے بات ہوئی ہے۔انہوں نے قومی ٹیم کے بولرز کی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ صرف ہمارے بولرز کو ہی مار نہیں پڑ رہی، سب کے خلاف رنز بن رہے ہیں۔

امام الحق نے کہا کہ شاہین آفریدی نے پچھلے میچ میں اچھی بولنگ کی، ٹورنامنٹ کے دوران ہم صرف مثبت ہیں، منفی پہلو کا نہیں سوچ رہے، جو تیاری کرنا تھی وہ کرچکے ہیں اب بس فائن ٹیون ہونا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمبن ٹوٹا میں بھی اسپن فرینڈلی کنڈیشن میں افغانستان کو شکست دی اور چنئی میں پاکستان کے اچھے ریکارڈ سے حوصلہ ملتا ہے لیکن ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔

ایک سوال کے جواب میں امام الحق نے کہا کہ کتنے اسپنر ہوں گے یہ تو کپتان اور کوچ کا فیصلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شروع میں ہم محتاط اور مضبوط آغاز دیں تو 350 بھی ہوسکتا ہے، چوکے اور چھکے مارنے سے اہم ہے کہ ہم بطور ٹیم کیسا کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چنئی کے دو میچ ہمارے لیے اہم ہیں، کرکٹ ٹیم گیم ہے، صرف بیٹرز نہیں بلکہ بولرز کا بھی کردار اہم ہے، پچھلے دونوں میچز میں ہمارا آغاز اچھا تھا پھر بعد میں لڑکھڑائے مگر ہمیں اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ویدانتا دہلی ہاف میراتھن کے 20ویں ایڈیشن کے لیے رجسٹریشن شروع
سری کمار یڈو کی بھارت کی ٹی20 کپتانی فارم کے خدشات کے درمیان زیرِ جائزہ
ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان کے کانسہ کے تمغے نے مجھے متاثر کیا: امندیپ لاکرا
ہم ٹورنامنٹ کے سب سے اہم مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں: سنیل کمار
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پانچویں ٹی 20 میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 5-0 سے جیت لی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پونے میں نجی کمپنی کا ٹرینی طیارہ گر کر تباہ، دونوں ٹرینی پائلٹ زخمی
Next Article فرید آباد: نابالغ کی عصمت دری کرنے والا دوسرا ملزم گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?