• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > رام گڑھوا میں بدمعاشوں نے رائس مل گیٹ پر کی فائرنگ ، ایک کی موت ، دوسرازخمی
Crime

رام گڑھوا میں بدمعاشوں نے رائس مل گیٹ پر کی فائرنگ ، ایک کی موت ، دوسرازخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 3:40 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

مشرقی چمپارن،16 اکتوبر – ضلع کے رام گڑھوا واقع ایک رائس مل کے گیٹ پر بدمعاشوں نے فائرنگ کی واردات کو انجام دیا ہے۔ جس میں رائس مل کے ایک کارکن کی موت ہو گئی، جبکہ دوسرا شدید زخمی بتایا جا رہا ہے ۔ واردات اتوار کی رات 8.30 بجے پیش آئی بتایا جا رہا ہے کہ اس واقعہ کے بعد مجرم لہنا کے 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

رات میں ہوئی اندھا دھند فائرنگ کے بعد پورے علاقے میں خوف وہراس ہے۔ وہیں واقعے کے بعد ایس پی کانتیش کمار مشرا نے جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے کے بعد موقع پر پہنچ کر پولیس کو کئی ضروری ہدایات دیں۔ واقعہ کاٹھمنڈو دہلی قومی شاہراہ این ایچ 527 رکسول سگولی کے درمیان رام گڑھوا تھانہ علاقہ کے رگھو ناپور کے قصبہ ٹولہ واقع شیو شکتی مارڈن رائس مل میں پیش آیا۔ جہاں مل کے داخلی دروازہ پر اسلحہ سے لیس بدمعاشوں نے اندھا دھنگ فائرنگ کی واردات کو انجام دیا۔ جس میں نیپال کے گور رہائشی دلیپ سنگھ نامی ایک اہلکار کی موت ہوگئی ہے۔

امرائی رہائشی ڈرائیور سریش کشواہا زخمی ہے۔ جس کا علاج رکسول کے ایس آر پی اسپتال میں چل رہا ہے۔ دلیپ سنگھ کو بائیں سینے میں گولی لگی تھی اور انہیں مردہ قرار دیا گیا ہے۔ اس دوران ڈرائیور سریش کو سینے میں دو گولیاں لگی۔ جن کی حالت تشویشناک ہے۔

بتایا گیا کہ ٹاٹا سفاری میں سوار دونوں مظفر پور سے لہنا وصول کر مل گیٹ پر پہنچ کر گیٹ کھلوانے کی کوشش کر رہے تھے۔ مل مزدوروں کے مطابق سلور رنگ کی بولیرو گاڑی پر سوار نصف درجن جرائم پیشہ افراد پہلے ہی گھات لگا کر حملہ کر چکے تھے۔ انہوں نے اس کی گاڑی کو گھیر لیا اور فائرنگ شروع کر دی اور گاڑی میں رکھے دو بیگ لے کر گمہریہ کی طرف فرار ہو گئے۔ متوفی دلیپ مل کا اکاؤنٹنٹ بتایا جاتا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے تین کھوکھا برآمد کر لیے ہیں اور مزید کارروائی میں مصروف ہے۔

You Might Also Like

بروٹ پولیس نے غیر قانونی اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی، 12 پستول برآمد
زمینی تنازعہ میں بھتیجے نے چچا کو کیا قتل، ملزم حراست میں
پٹنہ سٹی میں یکے بعد دیگرے 9 گولی مارکر آٹو ڈرائیورکا قتل ،سی سی ٹی وی کھنگال رہی ہے پولیس
کوٹلہ مبارک پور میں اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
سائن سٹی کمپنی کا مفرور صدر 50 ہزار روپے کا انعامی گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سلمان خان کی فلم ‘ٹائیگر-3’ کا ٹریلر ریلیز، 12 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔
Next Article تازہ برفباری کے بعد مغل روڈ گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?