• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر شروع ہوگا آپکی سرکار آپ کے دوار کا تیسرا مرحلہ
Regional

جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر شروع ہوگا آپکی سرکار آپ کے دوار کا تیسرا مرحلہ

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی، 22 اکتوبر (ہ س)۔ جھارکھنڈ کے یوم تاسیس کے موقع پر 15 نومبر کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین ریاست کے لوگوں کو بہت سے تحائف دیں گے۔ اس دن سے آپکی سرکار آپ کے دوار پروگرام کا تیسرا مرحلہ شروع ہوگا۔ اس مہم کے تحت عوام سے مختلف اسکیموں اور خدمات کے لیے درخواستیں لی جائیں گی اور اسے مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا۔ حکومت نے یوم تاسیس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

معلومات کے مطابق ریاستی یوم تاسیس کے موقع پر رانچی اسمارٹ سٹی کمپلیکس میں اپولو ملٹی سپر اسپیشلٹی اسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ اس ہسپتال میں 250 بستر ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں یہاں او پی ڈی شروع کی جائے گی۔ عظیم پریم جی یونیورسٹی کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔

ریاست کے غریب ضرورت مندوں کے لیے ریاستی سطح پر ابوا ہاؤسنگ اسکیم شروع کی جائے گی۔ اس اسکیم کے تحت غریبوں کو تین کمروں کا مکان دیا جائے گا۔ 16 ہزار 320 کروڑ روپے سے زیادہ کی اس اسکیم کے ذریعے ریاستی حکومت اپنے فنڈز سے تقریباً آٹھ لاکھ لوگوں کو مستقل مکان فراہم کرے گی۔ اس کے ساتھ ہیمنت حکومت کے ذریعہ چلائی جارہی عوامی فلاحی اسکیموں کی نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

مہا گٹھ بندھن کے وعدوں سے زیادہ بہار کے عوام نے نتیش کمارپر اعتماد کیا : سید حسن
کانگریس اتحاد کو نظر انداز کر کے ایس پی-بی ایس پی لیڈروں کو توڑنے کی کوشش کر رہی ہے!
کثیر مقدار میں ممنوعہ لاٹری ٹکٹ کے ساتھ دو تاجر گرفتار
حکومت ریاستی درجے کی بحالی کے لیے کام کر رہی ہے ۔عمر عبداللہ | BulletsIn
جھارکھنڈ کابینہ کی میٹنگ 15 دسمبر کو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال میں زلزلے سے دہشت، صبح 7:39 سے 8:59 تک لرزی زمین
Next Article ہندوستان نے مصیبت زدہ فلسطینی شہریوں کے لیے 38 ٹن امدادی اور طبی سامان بھیجا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?