• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نواز شریف چار سال بعد پاکستان لوٹے
International

نواز شریف چار سال بعد پاکستان لوٹے

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

اسلام آباد، 21 اکتوبر (ہ س)۔

پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال برطانیہ میں خود ساختہ جلاوطنی گزارنے کے بعد ہفتے کی سہ پہر وطن واپس پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر سابق وزیر قانون اعظم تارڑ اور پارٹی رہنماو¿ں نے ان کا استقبال کیا۔ اس دوران نواز شریف نے اپنے ضمانتی کاغذات پر دستخط کیے۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی۔

وہ دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے یہاں پہنچے ہیں۔ پاکستان روانگی سے قبل نواز شریف نے دبئی ایئرپورٹ پر صحافیوں سے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حالات 2017 کے مقابلے میں بہت زیادہ خراب ہوئے ہیں۔ نواز شریف نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ پاکستان مسلم لیگ نواز نقدی کی کمی کا شکار ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ملک چھوڑنے سے قبل سپریم کورٹ آف پاکستان نے انہیں نااہل قرار دیا تھا اور بعد ازاں انہیں بدعنوانی کے دو مقدمات میں جوابدہ قرار دیتے ہوئے مجرم قرار دیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مودی نے دہلی میں برکس کے طاقتور سفارت کاروں کی میزبانی کی
ایران اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد ٹرمپ اور شی کی بیجنگ سربراہی اجلاس نے عالمی توجہ مبذول کروائی
نیپال کی بائیں بازو کی جماعتوں کو متحد کرنے کےلئے ایک بار پھر سرگرم
فومیوکیشیدا نے جاپانی کمپنیوں سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا۔
عازمین حج کا سعودی عرب پہنچنے کا سلسلہ جاری | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی این سی آر میں غیر قانونی ہتھیار سپلائی کرنے والے گینگ کے دو ارکان گرفتار
Next Article کانووکیشن تقریب میں دیے گئے بیان پرنتیش کمار نے دی صفائی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?