• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دہلی این سی آر میں غیر قانونی ہتھیار سپلائی کرنے والے گینگ کے دو ارکان گرفتار
Crime

دہلی این سی آر میں غیر قانونی ہتھیار سپلائی کرنے والے گینگ کے دو ارکان گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غازی آباد، 21 اکتوبر (ہ س)۔

پولیس کمشنریٹ غازی آباد کی کرائم برانچ پولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث 02 بین ریاستی اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے 02 پستول، 05 طمنچے اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔ یہ دونوں غیر قانونی اسلحہ سپلائی کرنے کا منظم گینگ چلاتے ہیں۔ یہ گروہ غازی آباد، باغپت اور دہلی این سی آر، ہریانہ میں غیر قانونی ہتھیاروں کی اسمگلنگ کرتا ہے۔ دونوں کو صنعتی علاقہ چوراہا تھانہ کوی نگر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اے سی پی کرائم نے بتایا کہ پوچھ گچھ پر ملزم پون نے بتایا کہ 12ویں پاس کرنے کے بعد اس نے الیکٹریشن ٹریڈ میں آئی ٹی آئی کیاتھا اور کچھ دنوں تک الیکٹریکل مکینک کی نوکری کی تھی جس کے بعد وہ بری صحبت میں پڑ گیا اور چوری اور شراب میں ملوث لوگوں سے رابطہ میں آگیا۔ چونکہ الیکٹریکل مکینک کے کام میں زیادہ منافع نہیں ہوتا تھا۔ اس لیے اس نے ہریانہ سے شراب کی اسمگلنگ شروع کردی۔ ماضی میں وہ باغپت اور غازی آباد میں شراب کی اسمگلنگ کے جرم میں جیل جا چکا ہے۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد وہ جانی یادو عرف بلرام اور للت کے رابطے میں آیا، جو اس کے ہی گاؤں سے دیسی ساختہ پستول سپلائی کر رہے تھے۔ جانی اور للت نے اسے بتایا کہ پستول کی سپلائی میں بہت آمدنی ہوتی ہے، ایک پستول کی قیمت پندرہ سے بیس ہزار روپے ہوتی ہے اور پینتیس سے چالیس ہزار میں فروخت ہوتی ہے۔ اس کے بعد پون نے ان دونوں کے ساتھ مل کر اس کی سپلائی کرنا شروع کر دیں اور کافی پیسے کمانے لگا۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

آواس وکاس میں چہل قدمی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، پولیس کے حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان
اسمگلر اسمیک سمیت گرفتار
نلباڑی میں 38880 نشہ آور گولیوں کے ساتھ تین اسمگلر گرفتار
نیپال میں آن لائن سٹے بازی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، 24 ہندوستانی گرفتار | BulletsIn
گرودوارہ نانک متہ صاحب کے گرنتھی رہے کارسیوا کے ڈیرہ سربراہ بابا ترسیم سنگھ کا گولی مار کر قتل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تھل پتی وجے کی ' لیو ' دنیا بھر میں ہٹ ، فلم نے دوسرے دن 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا
Next Article نواز شریف چار سال بعد پاکستان لوٹے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?