• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کانووکیشن تقریب میں دیے گئے بیان پرنتیش کمار نے دی صفائی
Regional

کانووکیشن تقریب میں دیے گئے بیان پرنتیش کمار نے دی صفائی

CliQ INDIA
Last updated: October 22, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

پٹنہ،21 اکتوبر (ہ س)۔

بہار کیسری آنجہانی ڈاکٹر شری کرشن سنگھ کے یوم پیدائش پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ میرے بیان کو آپ لوگوں نے کہیں جگہ نہیں دی اور بات کو طول پکڑا دیا۔ پروگرام کے بعد وزیر اعلیٰ نے بی جے پی لیڈروں سے دوستی کے بیان پر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب ہم کچھ کہتے ہیں تو آپ لوگ غور سے نہیں سنتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موتیہاری میں مہاتما گاندھی سنٹرل یونیورسٹی میں منعقد پروگرام کے دوران سنٹرل یونیورسٹی کی تعمیر کے بارے میں بتا رہے تھے۔ ہم نے اس وقت کی مرکزی حکومت سے سنٹرل یونیورسٹی کی تعمیر کے بارے میں پوچھا تھا۔ چمپارن علاقہ بابائے قوم مہاتما گاندھی سے متعلق ہے۔ اسی لیے ہم لوگوں نے کہا تھا کہ یہاں ایک مرکزی یونیورسٹی بنائی جائے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سال 2005 میں جب ہماری حکومت بنی تو ہم لوگوں نے چمپارن سے ہی پروگرام شروع کی تھی۔ انہیں سب باتو ں پر تقریر کر ر ہے تھے اور ان لوگوں سے کہہ رہے تھے کہ آپ سبھی لوگ اسے یاد رکھیں گے نا؟ تو سبھی نے تالی بجا کر کہاہاں ہم یاد ر کھیں گے ۔ بس اتنی سی ہی بات ہے۔ ہم نے کہیں ایسی بات نہیں کی ہے کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ جو لوگ صرف مرکز کی با ت کرتے ر ہتے ہیں انہیں ہم لوگ الرٹ کرتے رہتے ہیں کہ جو کام حکومت بہار کے ذریعہ ریاست میں کیا گیا کام کو ضرور یاد ر کھیں ۔ میڈیا میں ہماری بات کو لوگ جگہ نہیں دیتے۔ ہم لوگوں نے اپنے حکام سے کہا ہے کہ وہ اس دن کی میری تقریر کو جاری کریں۔ آج ہم لوگونں نے جو بھی کام کیا ہے کسی کے کہنے پر نہیں کیا۔ یہ میری ذاتی خواہش تھی اور وہ تعاون میں تھے۔

بی جے پی لیڈر سشیل کمار مودی کے بیان سے متعلق پوچھے گئے سوال پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سشیل کمار مودی پہلے کیا تھے ؟ لالو پرساد یادو پٹنہ یونیورسٹی کے چیئرمین تھے اور انہیں جنرل سکریٹری بنایا۔ اس وقت ہم انجینئرنگ کالج میں پڑھتے تھے۔ اس وقت ہمارے انجینئرنگ کالج کے پانچ سو ووٹ تھے۔ اس میں سے ہم لوگوں نے 400 ووٹ انہیں لوگو ں کو دلوائے تھے تب لو گ جیت کر آئے تھے۔ جب ہم لوگ ساتھ میں تھے تب سب کام ان کو ٹھیک لگ رہا تھا۔مجھے تکلیف ہوئی تھی جب انہیں نائب وزیر اعلیٰ بنایا گیا۔

نتیش نے کہا کہ آج کل سشیل مودی ہر روز کچھ نہ کچھ کہتے رہتے ہیں۔ مجھے اس پر کچھ کہنا نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ جسے کہنا ہے وہ کہہ سکتا ہے۔ ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہم دن رات کام کرتے ہیں۔ جہاں بھی ضرورت پڑتی ہے ہم اس کے لیے میٹنگ کرتے ہیں۔ ہم نے دفتر آنے کا وقت 9.30 طے کیا تھا ۔ سال 2013 تک ہم ہمیشہ چیف سکریٹریٹ میں واقع اپنے دفتر میں آیا کرتے تھے۔ اب ہم لوگوں نے یہاں باقاعدگی سے 9.30 بجے آنا شروع کر دیا ہے ۔ اب وزیر سے لے کر سب وقت پر آنے لگے ہیں۔ ہماری دلچسپی صرف یہ ہے کہ ہم لوگ بہار کے مفاد میں کام کریں اور ملک کے حق میں جس طرح بھی ہو سکے اپنے خیالات کا اظہارکریں۔

ہندوستھان سماچار/افضل/محمد

You Might Also Like

منی پور پولیس نے 250 لوگوں کو لیا حراست میں
تلنگانہ کابینہ کی توسیع کے پیش نظر وزیراعلی کا دہلی دورہ
تین ریاستوں میں جیت کے بعد جموں و کشمیر میں بی جے پی کارکنان نے جم کر جشن منایا ۔
اپنی پارٹی کے صدر و دیگر وفود نے ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کی ۔
کم نہیں ہورہا ہے بہار میں ڈینگی کا قہر، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 304 نئے معاملے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نواز شریف چار سال بعد پاکستان لوٹے
Next Article وزیر دفاع نے ملک کے پہلے ‘انڈین ملٹری ہیریٹیج فیسٹیول’ کا افتتاح کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?