• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنے رنز اور سنچریاں بناوں گا: وراٹ کوہلی
Sports

میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنے رنز اور سنچریاں بناوں گا: وراٹ کوہلی

CliQ INDIA
Last updated: November 1, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

ممبئی ، 31 اکتوبر (ہ س)۔

بھارت کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے اپنے اب تک کے شاندار کیرئیر کی عکاسی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اتنے سالوں میں اتنے رنز اور سنچریاں بنائیں گے۔ہندوستان کا اگلا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میچ 2 نومبر کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف ہے۔

وراٹ کو سری لنکا کے خلاف کھیلنا پسند ہے ، انہوں نے ون ڈے میں ان کے خلاف 10 سنچریاں اسکور کی ہیں ، جو کسی بھی ملک کے خلاف ان کی سب سے زیادہ سنچریاں ہیں۔ جیسا کہ وراٹ سچن تندولکر کے 49 ون ڈے سنچریوں کے ریکارڈ کا تعاقب جاری رکھے ہوئے ہیں ، شائقین امید کر رہے ہوں گے کہ وہ سری لنکا کے خلاف اپنی ریکارڈ کے برابر سنچری اسکور کریں گے۔

اسٹار اسپورٹس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وراٹ نے اپنے کیریئر کے بارے میں اپنے خیالات بتاتے ہوئے کہا کہ اگر ہم کرکٹ کی بات کریں تو میں نے کبھی بھی ہر چیز کو حاصل کرنے کے بارے میں نہیں سوچا تھا ، جیسے کہ میرا کیریئر کہاں ہے اور بھگوان نے مجھے کیسے نوازا ہے، میں نے ہمیشہ خواب دیکھا کہ میں ایسا کروں گا۔ لیکن میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ حالات ایسے نکلیں گے ، کوئی بھی ان چیزوں کی منصوبہ بندی نہیں کر سکتا ، جس طرح سے آپ کا سفر جاری ہے ، اور جس طرح سے چیزیں آپ کے راستے پر آئی ہیں، میں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ میں اتنی سنچریاں بناو¿ں گا اور اتنے سالوں میں اتنے رنز۔اپنی توجہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے وراٹ نے کہا کہ ان کی توجہ ہمیشہ اپنی ٹیم کے لیے اچھی کارکردگی اور مشکل حالات میں میچ جیتنے پر مرکوز رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری توجہ صرف ٹیم کے لیے اچھی کارکردگی اور مشکل حالات میں میچ جیتنے پر مرکوز تھی، اس کے لیے میں نے نظم و ضبط اور طرز زندگی میں کافی تبدیلیاں کیں، میرے اندر ہمیشہ جوش و جذبہ تھا لیکن مجھ میں پیشہ ورانہ مہارت کی کمی تھی۔ اب میری پوری توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ میں کس طرح کھیل کھیلنا چاہتا ہوں اور اس کے بعد میں نے جو نتائج حاصل کیے ہیں وہ اس طریقے سے کھیل کر حاصل ہوئے ہیں، سچ پوچھیں تو میں نے اپنے کیریئر سے سیکھا ہے کہ میں نے کرکٹ کو اپنا سو فیصد کھیل کھیلا ہے۔ میدان اور اس سے مجھے جو نعمتیں ملی ہیں وہ اللہ تعالیٰ نے مجھے دی ہیں اور میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اس طرح کا نتیجہ نکلے گا۔

وراٹ نے اب تک ورلڈ کپ 2023 کے چھ میچوں میں 88.50 کی اوسط اور 88 سے زیادہ کے اسٹرائیک ریٹ سے 354 رنز بنائے ہیں۔ وہ اب تک 103* کے بہترین اسکور کے ساتھ ایک سنچری اور تین نصف سنچریاں بنا چکے ہیں۔ وہ ٹورنامنٹ میں اب تک سب سے زیادہ رنز بنانے والے چھٹے کھلاڑی ہیں۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

وراٹ کوہلی کی خراب فارم جاری، آٹھ سال کی کم ترین سطح پر پہنچا ٹیسٹ اوسط | BulletsIn
انٹر میلان نے مسلسل تیسری بار جیتا سپر کوپا کا خطاب
جمشید پور اور چنئی ایف سی فتح سے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے لڑیں گے
ورلڈ کپ کا فائنل ان دونوں ٹیموں کے درمیان ہوگا، سابق کرکٹر کی بڑی پیشگوئی
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے 8 امیدواروں کی بطور آئی او سی ممبر منظوری دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایف ایس ایس آئی نے دیوالی کے دوران ملاوٹ کو روکنے کے لیے مٹھائیوں کی نگرانی بڑھائی۔
Next Article ای ڈی نے جیٹ ایئرویز کے بانی نریش گوئل کے خلاف چارج شیٹ داخل کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?