• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > طبی مشورے پر ولیمسن اور جیمیسن بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ۔20 سیریز سے باہر
Sports

طبی مشورے پر ولیمسن اور جیمیسن بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ۔20 سیریز سے باہر

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

ویلنگٹن، 22 دسمبر (ہ س)۔ رواں ماہ کے آخر میں گھریلو میدان پر بنگلہ دیش کے خلاف ہونے والے مقابلے کے لیے نامزد کپتان کین ولیمسن اور کائل جیمیسننیوزی لینڈ کی ٹی ۔20 ٹیم سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ مچل سینٹنر، جنہوں نے ماضی میں نیوزی لینڈ کی دونوں وائٹ بال ٹیموں کی قیادت کی ہے، ولیمسن کی غیر موجودگی میں کپتانی کریں گے۔

رچن رویندر اور جیکب ڈفی کو متبادل کے طور پر بلایا گیا ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی ) کا کہنا ہے کہ ولیمسن اور جیمیسن کے بارے میں فیصلہ ”طبی مشورے اور ٹیم کے آنے والے شیڈول پر غور کرنے کے بعد کیا گیا ہے، جس میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے خلاف اس موسم گرما میں ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔“

این زیڈ سی نے ایک سرکاری بیان میں کہا،”ولیمسن، جو اس سال کی شروعات میں آئی پی ایل کے دوران اپنے دائیں گھٹنے میں چوٹ لگنے کے بعد سات ماہ کی مسابقتی کرکٹ سے محروم ہو گئے تھے، ہندوستان اور بنگلہ دیش میں کھیلنے کے لیے اپنی حالیہ واپسی کے بعد گھٹنے کی بحالی کی مدت سے گزریں گے“۔

بورڈ نے مزید کہا،”جہاں تک جیمیسن کا تعلق ہے، ان کی ہیمسٹرنگ انجری کا بہترین حل فروری میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے قبل ٹارگٹڈ بحالی کی مدت سے ہوا۔وہ بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ۔20 سیریز کی سیریز کے ساتھ ساتھ پاکستان کے خلاف جنوری میں ہونے والی ٹی۔20سیریز سے باہر رہیں گے۔اس سے قبل انہیں بنگلہ دیش کے خلاف جاری سیریز کے لیے ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا، جس میں نیوزی لینڈ 2-0 کی سبقت بنا چکا ہے“۔

نیوزی لینڈ کے کوچ گیری اسٹیڈ نے ایک بیان میں کہا، ”ہم چاہتے ہیں کہ کین اور کائل دونوں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کے اگلے مرحلے کے لیے بہترین ممکنہ جگہ پر رہیں۔ طبی عملے اور کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ بحالی کی میعاد اور کنڈیشنگ ، دونوں کے لئے بہترین متبادل تھا“۔

اسٹیڈ نے کہا، ”جیکب ایک تجربہ کار ٹی۔20 کرکٹر ہیں، اور جب وہ بلیک کیپس ماحول کا حصہ ہوتے ہیں تو ہمیشہ بہت کچھ لے کر آتے ہیں۔ انہوں نے حالیہ سیزن میں اپنی سفید گیند کی مہارت پر بہت محنت کی ہے۔ رچن جس بھی ماحول کا حصہ ہوتے ہیں، اس میں اپنا تعاون دیتے ہیں اور ان کی کارکردگی بہت اچھی ہوتی ہے۔ وہ تینوں فارمیٹس میں اپنے کھیل کو سیکھنے اوراپنے کھیل کو ترقی دینے کی زبردست خواہش رکھتے ہیں۔“

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ۔20 سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم: مچل سینٹنر (کپتان)، فن ایلن، مارک چیپ مین، جیکب ڈفی، ایڈم ملنے، ڈیرل مچل، جیمز نیشم، گلین فلپس، رچن رویندر، بین سیئرز، ٹم سیفرٹ، ایش سوڑھی، ٹم ساوتھی ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاک بھارت میچ سے پہلے وقار نے کہا- کھلاڑی میدان میں پیشے ور، باہر دوست
سائلیسیا ڈائمنڈ لیگ: نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم ایک بار پھر آمنے سامنے، میچ 16 اگست کو ہوگا
جرمنی میں سوریہ کمار یادو کی کمر کی کامیاب سرجری
یوگنڈا لیگ کی چیمپئن وائپرز ایس سی نے کوچ نیوا کے ساتھ معاہدہ ختم کیا
ٹاٹا گروپ 2028 تک آئی پی ایل کا ٹائٹل اسپانسر بنا رہے گا، 2500 کروڑ روپے کے معاہدے کی تجدید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فوج کی 16 کور نے راجوری دہشت گردانہ حملے میں شہید جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا
Next Article بپاشا بسو اور کرن سنگھ گروور نے مالدیپ میں بیٹی کی پہلی سالگرہ منائی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?