• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پاک بھارت میچ سے پہلے وقار نے کہا- کھلاڑی میدان میں پیشے ور، باہر دوست
Sports

پاک بھارت میچ سے پہلے وقار نے کہا- کھلاڑی میدان میں پیشے ور، باہر دوست

CliQ INDIA
Last updated: October 13, 2023 12:53 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پاک بھارت میچ سے پہلے وقار نے کہا- کھلاڑی میدان میں پیشے ور، باہر دوست

نئی دہلی، 13 اکتوبر (ہ س)۔ پاکستان کے سابق کپتان اور تیز گیندباز وقار یونس نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ سے قبل کہا ہے کہ کھلاڑی میدان میں پیشے ور ہوتے ہیں لیکن باہر سب دوست ہوتے ہیں۔

وقار نے جمعرات کو یہاں مشہور چاکلیٹ کمپنی فیبیل کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ جب ہم میدان میں ملک کے لیے کھیلتے ہیں تو پیشہ ورانہ رویہ اپناتے ہیں، اس دوران ہم جارحانہ بھی ہوتے ہیں اور سلیجنگ وغیرہ بھی کرتے ہیں۔

وقار نے 1996 کے ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس میچ میں اجے جڈیجا نے آخری اوور میں ان کے خلاف کافی رن بنائے، میچ میں دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان کچھ سلیجنگ بھی ہوئی، لیکن یہ سب کچھ صرف میدان میں تھا۔ میدان کے باہر ان کی جڈیجا کے ساتھ بہت اچھی دوستی ہے اور وہ میرے فیملی فرینڈ کی طرح ہیں۔

انہوں نے تسمانیہ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کا بھی ذکر کیا جس میں جسٹن لینگر اور ایڈم گلکرسٹ نے سنچریاں بنائی تھیں۔

وقار نے کہا کہ اس میچ میں لینگر اور گلکرسٹ نے سنچریاں اسکور کیں، میں نے لینگر کو سلیج بھی کیا لیکن اندر سے خوفزدہ بھی تھا، کیونکہ لینگر کو کراٹے میں بلیک بیلٹ ملے ہیں، لیکن جب وہ میدان کے باہر ملے تو ان کا رویہ بچوں جیسا تھا۔ وہ بہت دوستانہ ہے اور اب میرے بہترین دوستوں میں سے ایک ہے۔

اس پروگرام میں ہندوستانی وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان لیزا اسٹیلکر بھی موجود تھیں۔

کارتک اور لیزا نے بھی وقار کی حمایت کی اور کہا کہ کھیل ملکوں کو جوڑتے ہیں اور کئی ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا کام بھی کیا ہے۔ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم کھیلوں سے وابستہ ہیں۔

تقریب کے دوران فیبیل کی نئی چاکلیٹ پروڈکٹ ’’ون ارتھ‘‘ کو بھی لانچ کیا گیا۔ آسٹریلوی شیف اینڈی ایلن اور فیبیل ون ارتھ کے چیف آپریٹنگ آفیسر روہت ڈوگرا بھی اس تقریب میں موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

غازی آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد
محمد کیف ناگیش ٹرافی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے، سی اے بی آئی سے ہاتھ ملایا
پاکستان اور سری لنکا پالیکیلے میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں دباؤ سے بھرپور سپر 8 مقابلے کے لیے تیاری کر رہے ہیں
بھارت نے ایشیا کپ کا لگاتار دوسرا میچ جیتا ، یو اے ای کو 78 رنوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچی | BulletsIn
چار بھارتی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ستارے آئی سی سی رینکنگ کے ٹاپ 10 میں، ابھیشیک شرما نمبر ون برقرار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈینیئل بیل ڈرمنڈ کینٹ کرکٹ کلب کے کپتان مقرر
Next Article مرڈیکا کپ: ہندوستانی ٹیم سیمی فائنل میں میزبان ملیشیا کو چیلنج کرنے کے لیے تیار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?