• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ٹاٹا گروپ 2028 تک آئی پی ایل کا ٹائٹل اسپانسر بنا رہے گا، 2500 کروڑ روپے کے معاہدے کی تجدید
Sports

ٹاٹا گروپ 2028 تک آئی پی ایل کا ٹائٹل اسپانسر بنا رہے گا، 2500 کروڑ روپے کے معاہدے کی تجدید

CliQ INDIA
Last updated: January 21, 2024 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 20 جنوری (ہ س)۔

ٹاٹا گروپ نے اگلے پانچ سالوں (2024-28) کے لیے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ٹائٹل اسپانسرشپ کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ اس گروپ نے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی ) کے ساتھ 2500 کروڑ روپے کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔

بی سی سی آئی نے ہفتہ کو انڈین پریمیئر لیگ کے ٹائٹل اسپانسرشپ کے حقوق ٹاٹا گروپ کو پانچ سال کی مدت کے لیے دیے۔ متنوع شعبوں والے ہندوستانی گروپ نے بی سی سی آئی کے ساتھ 2500 کروڑ روپے کی ریکارڈ توڑ قیمت کا معاہدہ کیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ایک سرکاری بیان میں کہا۔ ہمارے تعاون کی تجدید – جو کہ لیگ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے زیادہ کفالت کی رقم ہے۔

ٹاٹا گروپ نے اس سے قبل 2022 اور 2023 میں آئی پی ایل کے لیے ٹائٹل اسپانسرشپ کے حقوق حاصل کیے تھے اور وہ خواتین کی پریمیئر لیگ، دنیا کی سب سے بڑی خواتین کی T20 لیگ کا ٹائٹل اسپانسر بھی ہے۔

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کہا، ہم آئی پی ایل کے ٹائٹل اسپانسر کے طور پر ٹاٹا گروپ کے ساتھ اپنی شراکت کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہیں۔ لیگ نے مہارت ،جوش اور انٹرٹنمنٹ کے اپنے بے جوڑ امتزاج کے ساتھ دنیا بھر کے شائقین کو محظوظ کر دیا ہے ۔ اسی طرح بھارت میں ٹا ٹا گروپ حوصلہ افزائی کے ایک مثال کے طور پر ابھرا ہے جو مختلف عالمی شعبوں میں اپنی شناخت بنا رہا ہے ۔ یہ تعاون ترقی ،تجدید اور اور عمدگی کے لیے باہمی لگن کے جذبے کا عکاس ہے۔

آئی پی ایل کے چیئرپرسن ارون سنگھ دھومل نے کہا، آئی پی ایل 2024-28 کی ٹائٹل اسپانسر شپ کے لیے ٹاٹا گروپ کے ساتھ تعاون آئی پی ایل کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ ٹاٹا گروپ کی طرف سے 2500 کروڑ روپے کی ریکارڈ توڑنے والی رقم سب سے بڑی ہے۔ کھیلوں کی دنیا میں سرمایہ کاری آئی پی ایل کی بے پناہ قدر اور کشش کا ثبوت ہے۔ یہ بے مثال رقم نہ صرف لیگ کی تاریخ میں ایک نیا معیار قائم کرتی ہے بلکہ عالمی اثرات کے ساتھ ایک بڑے کھیل کے ایونٹ کے طور پر آئی پی ایل کی حیثیت کی تصدیق بھی کرتی ہے۔ ٹاٹا گروپ کی کرکٹ اور کھیل سے وابستگی واقعی قابل تعریف ہے، اور ہم مل کر نئی بلندیوں کو چھونے اور شائقین کو بے مثال کرکٹ تفریح فراہم کرنے کے منتظر ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ورلڈ کپ کا فائنل ان دونوں ٹیموں کے درمیان ہوگا، سابق کرکٹر کی بڑی پیشگوئی
رچن رویندر نے ورلڈ کپ میں اپنی تیسری سنچری بنا کر سچن تیندولکر کو پیچھے چھوڑ کر تاریخ رقم کی
ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے فائنل الیون کا اعلان کر دیا | BulletsIn
یورو 2024 کوالیفائر: مالڈووا نے پولینڈ کے ساتھ 1-1 سے ڈرا کیا
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ، بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی ایس پی لوک سبھا انتخابات میں دوسری پارٹیوں سے سمجھوتہ نہیں کرے گی: مایاوتی
Next Article کنگنا نے رام للا کی مورتی بنانے والے مجسمہ ساز کی تعریف کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?