• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ کوالیفائر:افغانستان سے کھیلنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئی بھارتی ٹیم
Sports

ورلڈ کپ کوالیفائر:افغانستان سے کھیلنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوئی بھارتی ٹیم

CliQ INDIA
Last updated: March 16, 2024 3:41 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، ۔ 25 رکنی سینئر مردوں کی بھارتی فٹ بال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 اور اے ایف سی ایشین کپ 2027 کی ابتدائی مشترکہ اہلیت کے راونڈ 2 میں افغانستان کے خلاف کھیلنے کے لیے جمعہ کو سعودی عرب روانہ ہوئی۔

بھارتی ٹیم 21 مارچ 2024 کو ابھا میں افغانستان کے خلاف میچ کھیلے گی۔ اس کے بعد افغانستان کے خلاف بھارتی ٹیم کا گھریلو میچ 26 مارچ 2024 کو اندرا گاندھی ایتھلیٹک اسٹیڈیم، گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔

بھارت فی الحال کوالیفائر کے گروپ اے میں کویت کے ساتھ تین پوائنٹس پر برابری پر ہے، جو گول کے فرق کی بنیاد پر آگے ہے۔ بلیو ٹائیگرز نے کوالیفائر کے اپنے ابتدائی میچ میںکویت سٹی میں کویت کو (1-0) سے شکست دی، اس سے پہلے وہ بھونیشور میں قطر سے (0-3) سے شکست کھا گیا تھا۔ قطر اس وقت چھ پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست ہے۔

ہندوستانی ٹیم درج ذیل ہے۔

گول کیپر: گرپریت سنگھ سندھو، امریندر سنگھ، وشال کیتھ۔

ڈیفنڈرز: آکاش مشرا، مہتاب سنگھ، راہل بھیکے، نکھل پجاری، سبھاشیش بوس، انور علی، امے راناواڑے، جے گپتا۔

مڈ فیلڈرز: انیرودھ تھاپا، برینڈن فرنانڈیز، لسٹن کولاکو، مہیش سنگھ ناوریم، سہل عبدالصمد، سریش سنگھ وانگجام، جیکسن سنگھ تھوناوجام، دیپک ٹانگری، لالینگ ماویہ رالٹے، عمران خان۔

فارورڈ: سنیل چھیتری، لالیانزوالا چانگٹے، منویر سنگھ، وکرم پرتاپ سنگھ۔

 

You Might Also Like

آسٹریلیا ویمن بمقابلہ انڈیا ویمن واحد ٹیسٹ: پرتھ ٹاکرے سے قبل ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ اور اہم اعداد و شمار
ایشین پیرا گیمز: ہندوستان نے تاریخ رقم کی، تمغوں کے معاملے میں اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا
پی سی بی نے سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ میں ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی کیٹیگری ڈی سے بی میں اپ گریڈ کر دی
ورلڈ کپ سیمی فائنل : نیوزی لینڈ سے 2019 میں ملی شکست کا بدلہ لینا چاہے گی بھارتی ٹیم
اولمپک کھیلوں کی تنظیم چار سال میں ایک مرتبہ کیوں کی جاتی ہے؟

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی ایس ایل 24-2023 : پلے آف ریس کے لیے جدوجہد میں اضافہ، ایک مقام کے لیے چھ دعویدار
Next Article GATE 2024 کے نتائج آج IISc بنگلور کی طرف سے جاری کیے جانے والے ہیں (عنوان)
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?