• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ٹاپ پوزیشن کے لیے کیرالہ بلاسٹرس کو چیلنج دے گا اڈیشہ
Sports

ٹاپ پوزیشن کے لیے کیرالہ بلاسٹرس کو چیلنج دے گا اڈیشہ

CliQ INDIA
Last updated: February 2, 2024 5:25 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ٹاپ پوزیشن کے لیے کیرالہ بلاسٹرس کو چیلنج دے گا اڈیشہ

بھونیشور، 2 فروری (ہ س)۔ انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 میں جوش و خروش اس وقت اپنے عروج پر ہوگا جب بدھ کی رات اڈیشہ ایف سی کیرالہ بلاسٹرس ایف سی کی میزبانی بھونیشور کے اپنے ہوم گراونڈ کلنگا اسٹیڈیم میں کرے گا۔ موجودہ آئی ایس ایل سیزن میں بہت سی کہانیاں سامنے آئی ہیں اور ان میں سب سے قابل ذکر سرجیو لوبیرا کی جگرناٹس کے ساتھ واپسی ہے۔ ایف سی گوا اور ممبئی سٹی ایف سی کے ساتھ کامیاب دوروں کے بعد ہسپانوی کوچ نے ایک ایسے کلب میں ایک نیا چیلنج لینے سے پرہیز نہیں کیا جو پچھلے کچھ سیزن سے ٹیبل کے درمیان مسلسل اٹکا ہواتھا۔

لوبیرا نہ صرف کلب میں جیتنے کی ذہنیت لے کر آئے بلکہ براعظمی سطح پر اپنی کامیابیوں کو بھی آگے بڑھایا۔ اس سے جگرناٹس کو اے ایف سی کپ کے ناک آوٹ کے لیے کوالیفائی کرنے میں مدد ملی۔ فی الحال اڈیشہ آئی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر ہے اور سرفہرست ٹیم کیرالہ بلاسٹرز ایف سی سے صرف دو پوائنٹس پیچھے ہے۔ اس میچ میں جیت انہیں ایوان ووکومانووچ کے بلاسٹرز کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ پر پہنچا دے گی۔ وہیں مثبت نتیجہ کوچی ٹیم کو اپنے قریبی حریفوں سے دوری بنانے میں مدد کرے گا۔

دوسری طرف کیرالہ بلاسٹرز ایف سی لیگ کے ہاف ٹائم تک ٹاپ پوزیشن پر رہنے کی وجہ سے فائدہ مند پوزیشن میں ہے۔ تیز طرار فارورڈز اور مضبوط دفاع کے زور پر بلاسٹر نے اکثر گھر پر ملی حمایت سے پرجوش ہوکر متاثر کن مظاہرہ کیا۔ حالانکہ اڈیشہ کے ساتھ مقابلہ ایک مختلف چیلنج ہوگا۔ اڈیشہ ایف سی نے سیزن کا آغاز تھوڑی لڑکھڑاہٹ کے ساتھ کیا، لیکن ان کی مہم آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ اعتماد میں اضافہ ہوا۔ لہٰذا ان کے گھر پر جگرناٹس کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوگا۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 22 میچ کھیلے جا چکے ہیں، جس میں اڈیشہ ایف سی نے 8 اور کیرالہ بلاسٹرز نے 7 میچ جیتے ہیں، جب کہ 7 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

 

You Might Also Like

انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی کی جیت کے راستے پر واپس، چیلسی کو پھر ملی ہار
موجودہ نسل کو بڑے خواب دیکھنے اور ملک کی نمائندگی کرنے میں مدد کر رہا ہے آئی ایس ایل: سبھاشیش بوس
چھٹی مرتبہ ورلڈ کپ چمپئن بنا آسٹریلیا،ٹریوس ہیڈ کی شاندار سنچر ی
پی کے ایل : گجرات جائنٹس کے خلاف جیت کے ارادے سے اترے گی یو پی یودھا
جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہیمپشائر نے آسٹریلوی تیز گیند باز مائیکل نیسر کے ساتھ کیا معاہدہ
Next Article صدرجمہوریہ مرمو آج سورج کنڈ بین الاقوامی دستکاری میلے کا کریں گی افتتاح
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?