• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل
Sports

جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل

نئی دہلی، 18 نومبر (ہ س)۔ جمیکا کے رنر کرسٹوفر ٹیلر پر اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 30 ماہ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ایتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ (اے آئی یو) نے جمعہ کو مذکورہ معلومات دی۔

اے آئی یو نے کہا کہ ٹیلر، جنہوں نے جمیکا کو 2022 کی عالمی چیمپئن شپ میں 4×400 میٹر ریلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے میں مدد کی تھی، تقریباً ایک سال قبل مقابلے سے باہر ہونے والے ٹیسٹ میں نمونہ جمع کرنے میں ناکام رہے۔

اس سال کے شروع میں ٹیلر پر ایتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ (اے آئی یو) نے ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کے اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے آرٹیکل 2.3 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا تھا۔ چھ ماہ کی تحقیقات کے بعد انکشاف ہوا کہ 23 سالہ کھلاڑی نومبر 2022 میں ڈوپنگ ٹیسٹ سے بچ گئے تھے۔

واڈا اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے آرٹیکل 2.3 میں کہا گیا ہے، ’’قابل اطلاق اینٹی ڈوپنگ قوانین میں مجاز نوٹیفکیشن کے بعد نمونہ جمع کرنے سے گریز، یا بغیر کسی معقول وجہ کے نمونے جمع کرنے سے انکار یا ناکامی، خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔‘‘

مبینہ طور پر ٹیلر سے نومبر 2022 میں اینٹی ڈوپنگ حکام نے رابطہ کیا تھا، جو اس جگہ پر ٹیسٹ دینے آئے تھے جسے ٹیلر نے درج کیا تھا۔

حالانکہ، جب افسران پہنچے تو ٹیلر درج کردہ جگہ پر نہیں تھے اور انہوں نے اپنے ٹھکانے کو اپ ڈیٹ نہیں کیا تھا۔ اس کے بجائے، ٹیلر نارمن مینلی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تھے۔ معطلی ایک سال پہلے سے نافذ ہے اور ٹیلر مئی 2025 میں دوبارہ مقابلہ کرنے کے اہل ہو جائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ملانپور میں PBKS بمقابلہ GT آئی پی ایل 2026: شریاس ایئر اور شبمن گل کا ہائی وولٹیج افتتاحی مقابلہ
شارجہ واریئرس نے ٹام کوہلر ۔کیڈمور کو کپتان مقرر کیا، بوتھا اور ڈومنی کوچنگ اسٹاف میں شامل
ڈی سی بمقابلہ آر سی بی کی اعلیٰ لہراتی جھلکیاں آئی پی ایل 2026: آر سی بی نے 9 وکٹوں سے دہلی کیپٹلز کو ذلت آمیز شکست دی
قومی کھیل : سروسز نے 10 طلائی تمغوں کے ساتھ مہاراشٹر پر دباؤ برقرار رکھا، تمغوں کی تعداد میں گوا، کیرالہ نے لگائی چھلانگ
بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوئے انگلینڈ کے اسٹار بلے باز ہیری بروک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل
Next Article منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?