• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی ایس ایل 24-2023: خطابی دوڑ میں پیچھے رہنے والی اڈیشہ ایف سی کا مقابلہ پنجاب سے
Sports

آئی ایس ایل 24-2023: خطابی دوڑ میں پیچھے رہنے والی اڈیشہ ایف سی کا مقابلہ پنجاب سے

CliQ INDIA
Last updated: April 2, 2024 4:56 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

آئی ایس ایل 24-2023: خطابی دوڑ میں پیچھے رہنے والی اڈیشہ ایف سی کا مقابلہ پنجاب سے

بھونیشور، 2 اپریل ۔ اڈیشہ ایف سی کی ٹیم آج شام بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 کے میچ میں پنجاب ایف سی کی میزبانی کرے گی۔

پنجاب ایف سی نے اپنے پچھلے میچ میں ولمر جارڈن گِل، لوکا جاجسین اور جوآن میرا کی تکڑی کے گول کی بدولت ایف سی گوا کے خلاف 3-3 سے ڈرا کھیلا۔ پنجاب ایف سی 19 میچوں میں 21 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔ وہ چھٹے نمبر پر موجود بنگلورو ایف سی (20 میچوں میں 22 پوائنٹس) سے صرف ایک پوائنٹ پیچھے ہے، جنہوں نے لیگ کی سب سے نئی ٹیم کے موازنے میں ایک میچ زیادہ کھیلا ہے۔ پنجاب ایف سی ٹاپ سکس فائنل کے لیے مضبوط دعویدار ہیں لیکن انہیں اپنے آخری تین لیگ میچوں میں مثبت نتائج کی ضرورت ہے۔

اڈیشہ ایف سی کی لیگ شیلڈ کی توقعات کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب انہوں نے ہفتہ کو بنگلورو ایف سی کے ساتھ بغیر گول کے ڈرا کھیلا۔ جگرناٹس نے 19 میچوں میں 36 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔ وہ لیگ لیڈر ممبئی سٹی ایف سی (41 پوائنٹس) سے پانچ پوائنٹ پیچھے ہیں۔ جگرناٹس 8 اپریل کو لیگ میں ایک بار پھر آئی لینڈرز سے ٹکرائیں گے، جس سے سرجیو لوبیرا کی اڈیشہ کو اصلاح کا موقع ملے گا۔

پنجاب ایف سی کے یونانی ہیڈ کوچ اسٹائیکوس ویرگیٹس نے پیر کو میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں کہا، ’’کھلاڑیوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر آرام کی ضرورت تھی اور اس لیے یہ وقفہ ان کے لیے اہم تھا،پھر ہم نے مخصوص شعبوں پر کام کیا جن میں اصلاح کی ضرورت تھی۔‘‘

اڈیشہ ایف سی کے ہسپانوی ہیڈ کوچ سرجیو لوبیرا نے میچ سے پہلے کہا، ’’ہم سیزن کے ان آخری چند میچوں کو لے کر بہت پرجوش ہیں۔ ابھی تین میچ باقی ہیں، ہمیں ابھی بہت کچھ کھیلنا ہے۔ بی ایف سی کے خلاف نتیجہ، جیسا کہ میں نے پہلے بتایا ہے، مجھے کھلاڑیوں پر بہت فخر ہے۔‘‘

آپ کو بتاتے چلیں کہ اب تک دونوں ٹیموں کے درمیان صرف 1 میچ کھیلا گیا ہے، جس میں اڈیشہ نے کامیابی حاصل کی ہے۔

 

You Might Also Like

شاہد آفریدی کی بہن کا انتقال ، سابق پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر خبر جاری کی
جنوبی افریقہ ناقابل شکست، مارکرم کے 82* رنز نے ویسٹ انڈیز کو کچل دیا اور سیمی فائنل کی دوڑ کو نئی شکل دی۔
رنجی ٹرافی میں بنگال کے قاضی جنید سیفی بنے پہلے انجری ری-پلیسمنٹ
آئی سی سی رینکنگز: مندھانا ون ڈے کی نمبر ون، بھارت ٹی ٹوئنٹی میں چھا گیا
نیشنل گیمز میں ملے کانسی کے تمغے نے مجھے کبھی ہمت نہ ہارنے کی ترغیب دی: تلوک کٹم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article متفقہ امور: متعلقہ علاقاؤں میں تعلقات کے بارے میں امیر متحدہ عرب امارات کے صدر اور اردن کے بادشاہ کا گفتگو
Next Article UN سیکیورٹی کونسل اسرائیلی حملہ پر ایرانی کنسلیٹ کی مذمت کرتا ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?