• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > رنجی ٹرافی میں بنگال کے قاضی جنید سیفی بنے پہلے انجری ری-پلیسمنٹ
Sports

رنجی ٹرافی میں بنگال کے قاضی جنید سیفی بنے پہلے انجری ری-پلیسمنٹ

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 27 اکتوبر (ہ س)۔ بنگال کے بلے باز قاضی جنید سیفی نے پیر کو 2025-26 کے رنجی ٹرافی سیزن میں پہلے انجری ری-پلیسمنٹ کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کر دی ۔ انہوں نے ایڈن گارڈنز میں گجرات کے خلاف جاری مقابلے میں زخمی سدیپ چٹرجی کی جگہ لی۔

اوپنر سدیپ چٹرجی اتوار کو فیلڈنگ کے دوران اپنے بائیں گھٹنے میں چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے اور مزید کھیلنے کے قابل نہیں رہے۔ان کی جگہ سیفی کو دوسری اننگز میں نمبر تین بلے باز کے طور پر میدان میں اتارا گیا۔

تاہم بائیں ہاتھ کے بلے باز 11 گیندوں پر صرف ایک رن بنا کر سدھارتھ دیسائی کی گیند پر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔ پہلی اننگز میں چٹرجی نے 12 گیندوں پر 3 رن بنائے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اس سیزن سے زخمی کھلاڑیوں کے متابادل کے اصول کو نافذکیا ہے، جس کے تحت ایک جیسے کردار کے حامل کھلاڑیوں کو شدید زخمی کھلاڑیوں کی جگہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔

یہ اصول حال ہی میں ختم ہونے والی دلیپ ٹرافی میں بھی نافذ کیا گیا تھا، جب مہاراشٹر کے سوربھ نوالے نے وکٹ کیپر ہاروک دیسائی کی جگہ لی تھی۔ ہندوستانی گھریلو کرکٹ میں زخمی کھلاڑی کے متبادل کا یہ پہلا استعمال تھا، جب کہ رنجی ٹرافی میں قاضی جنید سیفی کو یہ موقع ملا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

اے آئی ایف ایف نے شاجی پربھاکرن کو جنرل سکریٹری کے عہدے سے برطرف کردیا
پرتھوی شا نے آکرتی اگروال سے منگنی کا اعلان کر دیا! بھارتی کرکٹر پرتھوی شا نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ آکرتی اگروال سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک نجی تقریب کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
Rinku Singh Leaves T20 World Cup Camp as Father Battles Critical Illness Ahead of Super Eight Clash
لوک سبھا کی سابق اسپیکر سمترا مہاجن نے کیا 56ویں قومی کھوکھو چیمپئن شپ کا افتتاح
آئی پی ایل 2026: آر سی بی کا فاتحانہ آغاز، سن رائزرز کو 6 وکٹوں سے شکست، کوہلی نے تعاقب کی قیادت کی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پرائیویٹ سیکٹر سے گھریلو دفاعی صنعت 50 فیصد تک شراکت بڑھانے پر زور
Next Article اعظم گڑھ میں دودھ والے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?