• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جاپان کے کیوٹومیں نئے سال کے تیر اندازی ٹورنامنٹ میں لڑکیوں نے لگایا نشانا
Sports

جاپان کے کیوٹومیں نئے سال کے تیر اندازی ٹورنامنٹ میں لڑکیوں نے لگایا نشانا

CliQ INDIA
Last updated: January 16, 2024 1:48 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کیوٹو (جاپان)، 15 جنوری ( ہ س) ۔ جاپان کے مغربی صوبے یاماشیرو کے دارالحکومت کیوٹو میں اتوار کو بدھ مت کے مشہور مندر سنجوسانگینڈو میں سالانہ نئے سال کا تیر اندازی ٹورنامنٹ (جاپانی میں کیوڈو) منعقد ہوا جس میں تقریباً 1700 نوجوانوںنے حصہ لیا۔ ان میں لڑکیوں کی تعداد زیادہ تھی۔

جاپانی اخبار جاپان ٹوڈے کے مطابق، شرکا کو 60 میٹر دور ایک میٹر چوڑے ہدف کو نشانہ بنانا ہوتا ہے۔ تیر انداز تیروں سے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے گروپوں میں کام کرتے ہیں۔ ہر تیر انداز کو دو تیر دیے جاتے ہیں اور ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے دو منٹ ہوتے ہیں۔ جو دونوں تیروں سے ہدف کو نشانہ بناتے ہیں ،وہ دوسرے راو¿نڈ میں جاتے ہیں۔ یہ روایتی ایونٹ 1600 کی دہائی کے اوائل کا ہے۔

کوامو کے دور حکومت میں کیوٹو کو ‘ہی یان جو’ یعنی ‘امن کا شہر’ کا نام دیا گیا تھا۔ کیوٹو گیارہویں صدی تک جاپان کا دارالحکومت تھا۔ اب یہ مغربی صوبے کا دارالحکومت ہے۔

یہ شہر جاپان میں اپنے بڑے مندروں، عظیم الشان پیشکشوں اور فنکارانہ عمارتوں کے لیے مشہور ہے۔ یہاں ریشم کے کپڑے، سرامک کے برتن، کڑھائی، رنگ سازی، پنکھے، کھلونے اور دھاتی برتنوں کی دیگر اقسام جیسی صنعتیں چلتی ہیں۔ یہ جاپان میں بدھ مت کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ یہاں ایک یونیورسٹی اور آرٹ سینٹر ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ٹی- 20 میچ سے پہلے لکھنو میں ٹیم انڈیا کا مووی بریک، دھرندھر دیکھی
میزبان دہلی کا مقصد افتتاحی کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں بینچ مارک قائم کرنا ہے
اسرائیلی باسکٹ بال سپر لیگ دوبارہ شروع، اسٹیڈیم میں 1000 شائقین کی اجازت
ایف آئی ایچ پرو لیگ 2024-25: دورہ یورپ کے لیے ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کا اعلان ہرمن پریت کپتان بنیں | BulletsIn
پیرس اولمپکس: باکسر نشانت دیو کوارٹر فائنل میں، پیڈلر شریجا اکولا کا سفر ختم | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منور رانا کے انتقال پر وزیر اعظم نریندر مودی نے تعزیت کا اظہار کیا
Next Article حب الوطنی پر مبنی فلم ‘فائٹر’ کا ٹریلر ریلیز، فضائیہ کی جھلک نظر آئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?