• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ٹی- 20 میچ سے پہلے لکھنو میں ٹیم انڈیا کا مووی بریک، دھرندھر دیکھی
Sports

ٹی- 20 میچ سے پہلے لکھنو میں ٹیم انڈیا کا مووی بریک، دھرندھر دیکھی

CliQ INDIA
Last updated: December 17, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لکھنو، 16 دسمبر (ہ س)۔

ساوتھ افریقہ کے خلاف ہونے والے چوتھے ٹی -20 مقابلے سے پہلے ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں نے لکھنو میں کچھ وقت سکون کے ساتھ گزارا۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پیر کی رات فینکس پلاسویو مال پہنچے، جہاں انہوں نے رنویر سنگھ کی فلم ’دھرندھر‘ دیکھی۔

ٹیم انڈیا کے کپتان سوریہ کمار یادو، شبھمم گل اور ابھیشیک شرما سب سے پہلے مال پہنچے۔ اس کے بعد ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر سمیت دیگر کھلاڑی اور معاون اسٹاف بھی وہاں پہنچے۔ سبھی کھلاڑیوں نے رات 10.30 بجے کا شو دیکھا۔ یہ مال ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم کے پاس واقع ہے۔

بدھ کو ہندوستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان ٹی-20 سیریز کا چوتھا مقابلہ لکھنو کے ایکانا اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔ 5 میچوں کی سیریز میں ہندوستانی ٹیم فی الحال 1-2 سے آگے چل رہی ہے۔ اس سے پہلے پیر کی شام دونوں ٹیمیں دھرم شالہ سے لکھنو پہنچی تھیں۔ اموسی ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا پرجوش استقبال دیکھنے کو ملا۔ ہاردک پانڈیا نے ہاتھ ہلا کر مداحوں کا خیرمقدم کیا، جبکہ کپتان سوریہ کمار یادو کالے چشمے میں نظر آئے اور انہوں نے لکھنو پہنچنے پر خوشی ظاہر کی۔

شبھمن گل ریلیکس موڈ میں دکھے، وہیں سنجو سیمسن اور تلک ورما آپس میں بات چیت کرتے نظر آئے۔ دونوں ٹیموں کو سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان شہر کے ایک نامی ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کے پہنچنے سے پہلے ہوٹل احاطے میں ڈاگ اسکواڈ اور بم اسکواڈ کے ذریعے سخت جانچ کی گئی۔

ادھر، مقابلے کو لے کر شہر میں کرکٹ شائقین میں خاصا جوش ہے۔ ایکانا اسٹیڈیم میں ٹیم انڈیا کا آپشنل پریکٹس سیشن شام 5 بجے سے طے ہے۔ اسی دوران پریس کانفرنس بھی منعقد کی جائے گی، جبکہ ساوتھ افریقہ کی ٹیم دوپہر 1.30 بجے پریکٹس کرے گی۔ میچ کے ٹکٹ 500 روپے سے لے کر 25 ہزار روپے تک دستیاب ہیں، جنہیں آن لائن پلیٹ فارم اور اسٹیڈیم کاونٹر سے خریدا جا سکتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / انظر حسن

You Might Also Like

ہندوستانی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ 2023/24 کے آخری مرحلے کے لیے تیار | BulletsIn
انڈیا پیڈل فیسٹیول 08 مارچ سے ، دنیا کے ٹاپ ایتھلیٹس کے ساتھ مقامی پیشہ ور افراد بھی شرکت کریں گے
اروشی برسٹل اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچیں
شبمن گل کی بہادری کافی نہیں کیونکہ پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2024 کے سنسنی خیز مقابلے میں گجرات ٹائٹنز کو پیچھے چھوڑ دیا
آئی سی سی کے عالمی کپ کے فائنل میں پہنچا بھارت ،سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کر ہرایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیشنل ہیرالڈ کیس میں سونیا اور راہل کو بڑی راحت ،عدالت کا چارج شیٹ پر نوٹس لینے سے انکار
Next Article ’بارڈر 2‘ کے ٹیزر لانچ پر سنی دیول ہوئے جذباتی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?