• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > افغانستان سے شکست پر بٹلر نے کہا- وکٹ بالکل بھی ویسی نہیں تھی جیسی ہم نے سوچی تھی
Sports

افغانستان سے شکست پر بٹلر نے کہا- وکٹ بالکل بھی ویسی نہیں تھی جیسی ہم نے سوچی تھی

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 1:59 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 16 اکتوبر-  افغانستان نے اتوار کو دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنوں سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا ہے ۔ انگلینڈ کے پاس افغانستان کی اسپن کا کوئی حل نہیں تھا اور انگلش ٹیم کو دہلی کی کنڈیشنز کو اچھی طرح نہ سمجھنے کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑا۔

انگلش ٹیم اس گراونڈ پر 285 رنوں کے ہدف کا تعاقب نہیں کر سکی جہاں جنوبی افریقہ سری لنکا کے میچ میں 754 رن بنائے گئے تھے اور بھارت نے صرف چار روز قبل افغانستان کے 272 رنوں کے ہدف کا تعاقب باآسانی کر لیا تھا۔

میچ کے بعد کی پریس کانفرنس میںمایوس نظر آرہے جوس بٹلر نے کہا”دیکھئے ،ہم ہمیشہ مثبت کھیلنا چاہتے ہیں اور جارحانہ ہونا چاہتے ہیں اور کچھ دن آپ اتنا اچھا نہیں کھیل پاتے جتنا آپ چاہتے ہیں“۔

انھوں نے کہا، ”حالانکہ افغانستان نے ہم پر اچھا دباو ڈالا، لیکن شاید وکٹ بالکل ایسی نہیں تھی جس طرح ہم نے سوچی تھی کہ یہ کھیلے گی اور شاید اوس اتنی نہیں آئی جتنیکہ ہم نے سوچا تھا۔ ظاہر ہے کہ ہمارے اسپنرز نے واقعی اچھی گیندبازی کی اور افغانستان نے اچھا مظاہرہ کیا۔ ان کی ٹیم میں کچھ لاجواب اسپنرز ہیں ،اس لیے یہ ہمیشہ مشکل ہوتا تھا لیکن ہم وہ شراکت حاصل نہیں کر سکے جو ہم چاہتے تھے۔“

بھارت اور افغانستان کے درمیان کھیلے گئے میچ کے نتیجے نے انگلش ٹیم کے انتخاب کو بھی متاثر کیا۔ دھرم شالہ میں، انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف کھیل میں پچ کو درست طریقے سے پڑھا، معین علی کی جگہ ریس ٹوپلی کی شکل میں ایک اضافی تیز گیند باز شامل کیا، جبکہ بنگلہ دیش نے تیسرے اسپنر کا انتخاب کیا۔ دہلی میں وہ اسی الیون پر اٹک گئے،اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ بھارت نے روی چندرن اشون کو بھی ڈراپ کر کے شاردل ٹھاکر کو منتخب کیا تھا۔

بٹلر نے کہا،”ہاں، معین سلیکشن کے قریب تھے اور ہاں، سلیکٹ بھی ہوئے تھے… یہاں پہلے چند میچ دیکھنے کے بعد، ظاہر ہے کہ ہندوستان اپنی لائن اپ میں ایک اضافی تیز گیند باز کے ساتھ گیا تھا۔ ہم نے سوچا کہ وکٹ ویسی ہی کھیلے گی۔ اور اسی طرھ یا شاید دوسرے ہاف میں اوس آجائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا“۔

انہوں نے کہا”لیکن نہیں، مجھے لگتا ہے کہ ہمارے پاس جو بھی لائن اپ تھی، وہ خراب تھی، آج ہم اتنے اچھے نہیں تھے اور ہم نے کافی اچھا نہیں کھیلا اور اس کا پورا کریڈٹ افغانستان کو جاتا ہے، وہ جیت کے حقدار تھے۔یہ حالات شاید بالکل ویسے نہیں تھے جو ہم نے سوچا تھا، لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہم وہ شراکت داری حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ، جو ہم چاہتے تھے۔“

رحمان اللہ گرباز کی 57 گیندوں پر 80 رنوں کی اننگ نے افغانستان کو تقویت بخشی جس کے بعد بھارت میں ورلڈ کپ کا اپنا پہلا میچ کھیلنے والے اکرام علی خیل (58) کی نصف سنچری نے افغان ٹیم کو واپسی دی۔ افغانستان کو 284 رنوں کے چیلنجنگ اسکور تک پہنچانے میں ان کی اننگز اہم رہی جس میں مجیب الرحمان اور راشد خان نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ اس کے بعد محمد نبی، مجیب اور راشد کی اسپن تکڑی نے انگلینڈ کی 10 میں سے 8 وکٹیں حاصل کیں اور اپنی ٹیم کو 69 رن کی شاندار فتح دلائی۔

You Might Also Like

اپنی جسمانی معذوری کو اپنے خوابوں کے حصول میں رکاوٹ نہ بننے دیں: سوروپ انہالکر
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دھرم شالہ ٹی 20 میچ اب گوالیار میں کھیلا جائے گا | BulletsIn
ورلڈ کپ کے بعد سفید گیند کرکٹ کی کپتانی چھوڑ سکتے ہیں بابر اعظم
ہندوستانی شطرنج کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، کئی بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں جلوہ نظر آیا | BulletsIn
روزمیری مائر کمر کی تکلیف کے باعث انگلینڈ ون ڈے سیریز سے باہر، مولی پین فولڈ ٹیم میں شامل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں کمی
Next Article ابتدائی کمزوری کے بعد شیئرمارکیٹ میں بہتری کے آثار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?