• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ کے بعد سفید گیند کرکٹ کی کپتانی چھوڑ سکتے ہیں بابر اعظم
Sports

ورلڈ کپ کے بعد سفید گیند کرکٹ کی کپتانی چھوڑ سکتے ہیں بابر اعظم

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 11 نومبر (ہ س)۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھارت سے واپسی کے بعد سفید گیند کرکٹ کی کپتانی سے مستعفی ہو سکتے ہیں۔

پاکستانی ٹیم کے لیے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنا ناممکن ہے، اگر وہ آج انگلینڈ کے خلاف جیتنے میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں تو بھی ان کے آخری چار میں پہنچنے کے امکانات کم ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق بابر اپنے مستقبل کے حوالے سے پاکستان کے سابق کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ اور اپنے قریبی لوگوں سے مشورے لے رہے ہیں۔

جیو نیوز کے ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ بابر کا بطور کپتان برقرار رہنے کا فیصلہ لوگوں سے ملنے والے مشوروں پر ہوگا اور ان کے کچھ قریبی ساتھیوں نے انہیں تینوں فارمیٹس میں کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔

اعظم نے جمعہ کو ایڈن گارڈنز، کولکاتا میں ٹریننگ کے دوران راجہ سے صلاح مانگی ہے۔ کپتان برقرار رہنے کا فیصلہ ان کی وطن واپسی پر کیا جائے گا۔ تاہم، بابر خاص طور پر اپنے والد سے ملنے والے مشورے کو اہمیت دیتے ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے آخری گروپ مرحلے کے مقابلے سے قبل جمعہ کو پری میچ پریس کانفرنس کے دوران جب بابر سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی کپتانی کے بارے میں کب فیصلہ کریں گے، تو انہوں نے جواب دیا، ’’کپتانی کے بارے میں – جیسا کہ میں نے کہا،ایک بار جب ہم پاکستان واپس جائیں گے یا اس میچ کے بعد، ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ لیکن فی الحال، میں اس پر توجہ نہیں دے رہا ہوں، میری توجہ اگلے میچ پر ہے۔‘‘

انہوں نے اس بات کی بھی تردید کی کہ کپتانی نے ورلڈ کپ میں ان کی فارم کو متاثر کیا ہے، کیونکہ انہیں بورڈ پر رن بنانے کے لیے جد و جہد کرنا پڑا ہے۔

بابر نے کہا، ’’ میں گزشتہ تین سال سے اپنی ٹیم کی کپتانی کر رہا ہوں اور مجھے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا، یہ صرف اس وجہ سے ہے کہ میں نے ورلڈ کپ میں ویسا مظاہرہ نہیں کیا جیسا مجھے کرنا چاہیے تھا۔ اسی لیے لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں دباومیں ہوں۔ میں کسی دباو میں نہیں ہوں، میں یہ گزشتہ 2.5 یا 3 سال سے کر رہا ہوں، میں ہی پرفارم کر رہا تھا اور میں ہی کپتان تھا۔‘‘

انگلینڈ اور پاکستان ہفتے کو مشہور ایڈن گارڈنز میں آمنے سامنے ہوں گے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

آئی پی ایل 2025: کلدیپ یادو نے کہا – کے کے آر میں رہتے ہوئے میں نے سنیل نارائن سے بہت کچھ سیکھا | BulletsIn
ہوپ نے انگلینڈ کے خلاف بہترین انداز میں ہدف کا تعاقب کرنے کے لیے ایم ایس دھونی سے حاصل کی گئی حوصلہ افزائی کو کریڈٹ دیا
شبمن گل کی بہادری کافی نہیں کیونکہ پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2024 کے سنسنی خیز مقابلے میں گجرات ٹائٹنز کو پیچھے چھوڑ دیا
ورلڈ کپ 2023:ہندوستان نے لگایا جیت کا سکسر ،انگلینڈ کو 100رنوں سے شکست دی
ورلڈ کپ فائنل: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بولنگ کیا فیصلہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آسمان صاف ہوتے ہی بنگال میں سردی شروع
Next Article دہلی جے پور ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثے میں چار افراد ہلاک ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?