• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > اے ایف سی ایشین کپ : عراق نے جاپان کو ہرایا، انڈونیشیا نے جگائی امید
Sports

اے ایف سی ایشین کپ : عراق نے جاپان کو ہرایا، انڈونیشیا نے جگائی امید

CliQ INDIA
Last updated: January 20, 2024 3:54 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اے ایف سی ایشین کپ : عراق نے جاپان کو ہرایا، انڈونیشیا نے جگائی امید

دوحہ، 20 جنوری (ہ س)۔ عراق نے جمعہ کو ٹورنامنٹ کے مضبوط دعویدار جاپان کو 1-2 سے شکست دے کر اے ایف سی ایشین کپ کے آخری 16 میں اپنی جگہ محفوظ کر لی۔

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں تالیوں کی گڑگڑاہٹ سے بھری بھیڑ کے سامنے ایمن حسین کے پہلے ہاف میں دو گولوں نے چار بار کی چیمپئن ٹیم کو دنگ کر دیا اور عراق کو دو راونڈز کے بعد چھ پوائنٹس کے ساتھ گروپ ڈی میں سرفہرست بنا دیا۔

اسناوی منگکلم کے پہلے ہاف میں پنالٹی پر گول کی مدد سے انڈونیشیا نے جمعہ کی دیر رات ویتنام کے خلاف 0-1 سے جیت درج کی۔ بدھ کو ہونے والے مقابلے سے پہلے انڈونیشیا جاپان کے ساتھ تین پوائنٹس پر برابر ہے اور اس نے ناک آوٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے کی اپنی امیدیں برقرار رکھی ہیں۔

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں 38,663 شائقین کے سامنے کانٹی نینٹل فٹ بال ٹورنامنٹ کے 2007 چیمپئن عراق نے میچ کی تیز اور رفتار کے ساتھ مضبوط آغاز کیا۔

میچ کے پانچویں منٹ میں ایمن حسین نے علی جاسم کے کراس کو گول میں تبدیل کر کے عراق کو 0-1 کی برتری دلا دی۔ عراقی پریمیئر لیگ میں کھیلنے والے 27 سالہ اسٹرائیکر حسین نے پہلے ہاف کے آخری لمحات میں ہیڈر کے ذریعے ایک اور گول کر کے اپنی ٹیم کو 0-2 سے آگے کر دیا۔

جاپان نے دوسرے ہاف میں کچھ تیزی دکھائی اور کپتان واٹارو اینڈو نے قریبی ہیڈر سے گول کرکے اپنی ٹیم کا کھاتہ کھولا اور اسکور 1-2 ہوگیا۔ آخر میں یہ اسکور فیصلہ کن ثابت ہوا اور عراق آخری 16 میں داخل ہو گیا۔

گروپ سی میں ایران نے جمعہ کی رات ہانگ کانگ کو 0-1 سے شکست دے کر ایک میچ باقی رہتے ہوئے راونڈ آف 16 میں جگہ بنالی۔

12 جنوری سے 10 فروری تک جاری رہنے والے ایشین کپ میں کل 24 ٹیمیں چھ گروپس میں حصہ لے رہی ہیں۔ گروپ کی فاتح اور رنر اپ چار بہترین تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیموں کے ساتھ ناک آوٹ مرحلے میں داخل ہوں گی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئی ایس ایل: نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ اور جمشید پور اپنی اچھی کارکردگی کو جیت میں بدلنا چاہتے ہیں
ایشین مکسڈ بیڈمنٹن چمپئن شپ کے آخری 8 میں بھارت نے متحدہ عرب امارات کو شکست دی
سری سنتھ کے ساتھ جھگڑے کے بعد گمبھیر نے سوشل میڈیا پر لکھا، مسکرائیں جب پوری دنیا کی توجہ آپ پر مرکوز ہو
مضبوط ہمت اور کبھی نہ ہارنے والے جذبے کی براہ راست مثال ہیں پیرا پاور لفٹر اشوک
شاہد آفریدی کی بہن کا انتقال ، سابق پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر خبر جاری کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رانچی میں ای ڈی کے افسران آج پہنچیں گے وزیر اعلیٰ سورین کی رہائش گاہ
Next Article وجے دیورکونڈا نے رشمیکا مندانا کے ساتھ منگنی کی افواہوں پر خاموشی توڑی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?