• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > مضبوط ہمت اور کبھی نہ ہارنے والے جذبے کی براہ راست مثال ہیں پیرا پاور لفٹر اشوک
Sports

مضبوط ہمت اور کبھی نہ ہارنے والے جذبے کی براہ راست مثال ہیں پیرا پاور لفٹر اشوک

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

مضبوط ہمت اور کبھی نہ ہارنے والے جذبے کی براہ راست مثال ہیں پیرا پاور لفٹر اشوک

نئی دہلی، 9 دسمبر (ہ س)۔ 2018 میں ایشین پیرا گیمز میں کیریئر کے لیے خطرناک چوٹ نے پیرا پاور لفٹر اشوک کی کسی بڑے ایونٹ میں ہندوستان کے لیے پوڈیم پر کھڑے ہونے کی امیدیں تقریباً ختم کر دیں۔ لیکن یہ ان کی ثابت قدمی اور کبھی ہار نہ ماننے والا رویہ ہی تھا جس نے انہیں چار سال بعد حالیہ ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں اپنے خواب کو پورا کرنے میں مدد فراہم کی، جہاں انہوں نے کانسے کا تمغہ جیتا۔

اب اشوک پہلے کھیلو انڈیا پیرا گیمز میں حصہ لینے کے لیے بے تاب اور پوری طرح تیار ہیں اور یہ دکھانے کے لیے کہ کسی کی صلاحیتوں میں عزم اور یقین کیا لا سکتا ہے۔

گولڈن بوائے نیرج چوپڑا سمیت کئی اولمپک تمغہ جیتنے والوں کے گھر، ریاست ہریانہ کی نمائندگی کرتے ہوئے، اشوک 243 پیرا ایتھلیٹس کے ایک بڑے دستے میں شامل ہوں گے جو ثابت قدمی کا شاندار مظاہرہ کرنے کے لیے اور اس بات کو یقینی بنانےکے لیے پوری طرح تیار ہیں کہ ہریانہ پہلے مقام پر ٹاپ پوزیشن پر رہے۔ کھیلو انڈیا پیرا گیمز 2023 اس اتوار 10 دسمبر 2023 سے نئی دہلی میں شروع ہونے والا ہے۔

پرجوش اشوک نے کہا، ’’جب سے 2018 میں کھیلو انڈیا کا پہلا ایڈیشن منعقد ہواتھا، تب سے تمام پیرا ایتھلیٹس سوچ رہے تھے کہ ہمیں کھیلو انڈیا گیمز کا حصہ بننے کا موقع کب ملے گا۔ آخرکار وہ دن آ ہی گیا ہے، بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی نمائندگی کرنا کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا خواب ہوتا ہے، لیکن کھیلو انڈیا گیمز کے ارد گرد ایسی گونج ہے کہ ہم سب اس کا حصہ بننے کے لیے بے تاب ہیں۔‘‘

ہندوستان کے پیرا پاور لفٹنگ ہیڈ کوچ جے پی سنگھ نے کہا، ’’اشوک بہت ہی نرم مزاج ہیں۔ وہ اپنی جڑوں سے بہت جڑے ہوئےہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ کسی اور کھلاڑی نے اس طرح کے عجیب حادثے کے بعد کھیل میں واپسی کا خواب دیکھا ہوگا۔ میں اس کی ہڈی کو جلد سے باہر نکلتے ہوئے دیکھ سکتا تھا، لیکن یہ ان کا عزم اور ماں کی دعائیں ہیں جس کی وجہ سے وہ نہ صرف واپس آ رہےہیں، بلکہ ایک دھماکیدار واپسی کر رہے ہیں۔‘‘

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آئی پی ایل 2025 : کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے راجستھان رائلز کو شکست دے کر اپنی پہلی جیت درج کی | BulletsIn
فیفا فٹ بال فار اسکولزپروگرام اڈیشہ، گوا، مہاراشٹر، دادرا نگر حویلی اور دمن دیو تک پہنچا
وزارت کھیل نے ایشین پیرا گیمز کے لیے 303 کھلاڑیوں ، 143 کوچز اور معاون عملے کی منظوری دی
یہی وجہ ہے کہ ہم ورلڈ کپ نہیں جیت پا رہے:سنجے مانجریکر
پی کے ایل میں بطور ریفری موقع دینے کے لیے منتظمین کا شکریہ : دمینتی بورو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article این آئی اے نے مہاراشٹر میں 44 مقامات پر چھاپے مارے، 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا
Next Article شراب کے نشے میں نوجوان نے چھوٹے بھائی کی گردن پر تلوار سے کیا حملہ، تشویشناک حالت میں پٹنہ ریفر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?