• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > رانچی میں ای ڈی کے افسران آج پہنچیں گے وزیر اعلیٰ سورین کی رہائش گاہ
National

رانچی میں ای ڈی کے افسران آج پہنچیں گے وزیر اعلیٰ سورین کی رہائش گاہ

CliQ INDIA
Last updated: January 20, 2024 3:59 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی میں ای ڈی کے افسران آج پہنچیں گے وزیر اعلیٰ سورین کی رہائش گاہ

رانچی، 20 جنوری (ہ س)۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے افسران کی ایک ٹیم آج دوپہر 12 بجے کے بعد وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی رہائش گاہ پہنچے گی۔ اس ٹیم میں دہلی کے کچھ افسران بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ اس دوران ٹکراو کا اندیشہ ہے۔ مرکزی سرنا کمیٹی کے چیئرمین اجے ترکی نے کہا ہے کہ تنظیم ای ڈی کی کارروائی پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ تمام قبائلی تنظیمیں متحد ہیں۔ تنظیمیں ہر صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

ای ڈی کے افسران کو وزیر اعلیٰ سورین سے ان کے اور ان کے خاندان کے افراد کی طرف سے حاصل کی گئی جائیداد کے مالی ذرائع پر پوچھ گچھ کرنی ہے۔ تصادم کے امکان کے پیش نظر کل 900 پولیس افسران اور سپاہیوں کو ای ڈی آفس سے لے کر وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر سیکورٹی کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ ای ڈی کے دفتر اور وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر بیریکیڈنگ کی گئی ہے۔

جے ایم ایم کے کارکنان اور قبائلی تنظیمیں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر ہونے والی ہر سرگرمی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ رانچی سے ملحقہ اضلاع سے جے ایم ایم کے کارکنوں کے آج مورہہ آبادی میں بڑی تعداد میں جمع ہونے کا امکان ہے۔مرکزی سرنا کمیٹی کے صدر اجے ٹرکی نے کہا کہ تمام قبائلی تنظیمیں ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پونچھ میں تین مقامی لوگوں کی ہلاکت کا معاملہ، دونوں اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات معطل
بوئسر میں اولیم گیس کے بڑے رساؤ سے افراتفری، پالگھر میں ہزاروں کا انخلا
بھارت اور جاپان نے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے اتراکھنڈ میں مشترکہ فوجی مشق دھرم گارڈین 2026 کا آغاز کیا۔
فاسٹ اٹیک کرافٹ ‘تارموگلی’ مالدیپ سے واپس آکر دوبارہ نیوی میں شامل
جئے ہنومان کا باضابطہ آغاز ہمپی میں انجناادری بیٹا پر کیا گیا، پرشانت ورما کی اساطیری ایکشن ایپک میں رشب شیٹی مرکزی کردار ادا کریں گے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈی آئی جی اہلکاروں سمیت کئی پولیس افسران 24 جنوری کو اعزاز سے ہوں گے سرفراز
Next Article اے ایف سی ایشین کپ : عراق نے جاپان کو ہرایا، انڈونیشیا نے جگائی امید
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?