• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ: ڈورٹمنڈ، لیپزگ آخری 16 میں
Sports

یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ: ڈورٹمنڈ، لیپزگ آخری 16 میں

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

برلن، 14 دسمبر (ہ س)۔

بوروسیا ڈورٹمنڈ نے بدھ کو پیرس سینٹ جرمین کے ساتھ 1-1 سے ڈرا کے ساتھ اپنے گروپ میں سرفہرست مقام حاصل کیا، جب کہ آر بی لیپزگ نے ینگ بوائز کو 1-2 سے ہرا کر یو ای ایف اے چیمپئنز لیگ میں گروپ جی میں دوسرے نمبر پر جگہ بنالی۔ اس کے ساتھ ہی دونوں ٹیموں نے آخری 16 راونڈ میں جگہ بنالی۔ ڈورٹمنڈ اور پی ایس جی کے درمیان تصادم انتہائی شدت کے ساتھ شروع ہوا، کیونکہ دونوں ٹیموں نے جارحانہ آغاز کیا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کو گول کرنے کے کئی مواقع ملے لیکن کوئی بھی ٹیم کامیاب نہ ہو سکی۔ پہلا ہاف بغیر کسی گول کے ختم ہوا۔

دوسرے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں نے جارحانہ رویہ اپنایا، حالانکہ میچ کا پہلا گول ڈورٹمنڈ نے کیا۔ میچ کے 51ویں منٹ میں کریم عدیمی نے گول کر کے ڈورٹمنڈ کو برتری دلا دی۔

حالانکہ اس گول کے صرف 5 منٹ بعد ہی میچ کے 56 ویں منٹ میں وارین زیرے ایمری نے گول کر کے پی ایس جی کو 1-1 سے برابر کر دیا اور آخر میں یہ اسکور فیصلہ کن ثابت ہوا۔ ڈورٹمنڈ نے گروپ ایف کے گروپ مرحلے کا اختتام میں ٹاپ پر کیا، اس کے بعد پی ایس جی، اے سی میلان اور نیو کیسل ہیں۔

ایک دیگر میچ میں لیپزگ نے بینجامن سیسکو اور ایمل فورسبرگ کے دوسرے ہاف کے گئے گول کی بدولت ینگ بوائز پر 1-2 سے کامیابی حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ ہی لیپزگ گروپ جی میں مانچسٹر سٹی کو پیچھے چھوڑ کر دوسرے نمبر پر پہنچ کر ناک آوٹ مرحلے میں پہنچ گئی۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

افغانستان سے شکست پر بٹلر نے کہا- وکٹ بالکل بھی ویسی نہیں تھی جیسی ہم نے سوچی تھی
فاسٹ باؤلر گیرالڈ کوٹزی بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔
چین نے اے ایف سی فٹسل ایشین کپ 2024 کے لئے کوالیفائی کر لیا
اے ایف سی ایشین کپ: قطر نے چین کو ہرایا، تاجکستان نے لبنان کو کیا باہر
پولینڈ گراں پری میں ہندوستان نے چھ تمغے جیتے ، اکھل ، انیش ، نیرج چمکے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان کو خفیہ معلومات دینے والا گورو پاٹل تھانے ضلع سے گرفتار
Next Article ' ڈرائی ڈے' کا ٹریلر جاری ، 22 دسمبر کو خصوصی پریمیئرہوگا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?