• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بین الاقوامی سطح پر ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتنا میرا خواب ہے: دیپالی گھرسالے
Sports

بین الاقوامی سطح پر ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتنا میرا خواب ہے: دیپالی گھرسالے

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بین الاقوامی سطح پر ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتنا میرا خواب ہے: دیپالی گھرسالے

پنجی، 26 اکتوبر (ہ س)۔ گوا میں جاری 37ویں قومی کھیلوں میں مہاراشٹر کی ویٹ لفٹر دیپالی گھرسالے نے بدھ کو خواتین کے 45 کلوگرام اسنیچ اور ڈیڈ لفٹ زمروں میں قومی ریکارڈ بنا کر طلائی تمغہ جیتا۔ گھرسالے نے اسنیچ میں 75 کلو اور کلین اینڈ جرک میں 90 کلوگرام سمیت کل 165 کلوگرام وزن اٹھا کر طلائی تمغہ جیتا۔

مغربی بنگال کی چندریکا ترفدار نے اسنیچ میں 67 کلو اور کلین اینڈ جرک میں قومی ریکارڈ بناتے ہوئے 95 کلوگرام سمیت کل 162 کلو گرام وزن اٹھا کر چاندی کا تمغہ جیتا۔ چندریکا یوتھ ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی ہیں۔ انہوں نے ستمبر 2019 میں سلوواکیہ میں 129 کلوگرام وزن کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔

تلنگانہ کی ٹی پریا پریہ درشنی نے کل 161 کلوگرام وزن کے زمرے کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا جس میں اسنیچ میں 69 کلوگرام اور کلین اینڈ جرک میں 92 کلوگرام شامل ہیں۔

نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد دیپالی کا مقصد اب بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کے لیے گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے۔

طلائی تمغہ جیتنے کے بعد انہوں نے کہا، ’’میرا دیدی (میرا بائی چانو) میری آئیڈیل ہیں اور ان کی طرح میں بھی بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں۔‘‘

دیپالی پہلی بار نیشنل گیمز میں حصہ لے رہی تھی اور انہوں نے اپنی کوششوں سے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ میرا پہلا نیشنل گیمز ہے اور میں نے اپنی پہلی کوشش میں گولڈ میڈل جیتا اور میں اپنی کارکردگی سے خوش ہوں۔

دیپالی، جو گزشتہ 13 سالوں سے ویٹ لفٹنگ کر رہی ہیں، جونیئر سطح پر اب تک تین گولڈ میڈل جیت چکی ہیں۔ وہ اپنی کامیابی کے پیچھے سخت محنت، توازن اور اپنی آئیڈیل میرابائی چانو کو بتاتی ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ متحرک رہنے کے لیے کیا کرتی ہیں، تو انہوںں نے کہا، ’’میں اپنے آپ سے مقابلہ کرتی ہوں۔ میں اپنے کھیل کو زیادہ سے زیادہ بہتر کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ میں کبھی بھی منفی نہیں سوچتی ہوں، شاید یہی وجہ ہے کہ میں نے آج اچھا مظاہرہ کیا ہے۔‘‘

انہوں نے کہا، ’’اب میں میرا دیدی کی طرح بین الاقوامی سطح پر ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہوں اور یہ میرا خواب ہے۔‘‘

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پیرس 2024 اولمپک اور پیرا اولمپک تمغے: ورثہ اور عمدگی کا ایک علامتی امتزاج
جی ٹی نے احمد آباد میں رائل چیلنجرز بنگلور کو کرش کیا، آئی پی ایل 2026 پلی آف کی دوڑ میں غلبہ حاصل کرنے کے ساتھ ڈومیننٹ چیس
بنگال پرو ٹی۔20 لیگ: سلی گوڑی اسٹرائیکرز نے اپنی مہم کا آغاز جیت کے ساتھ کیا
جلال یونس نے بی سی بی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیا | BulletsIn
بی سی سی آئی کے میچ آفیشلز جیفری کرو اور شراف لدولہ نے دھرم شالہ اسٹیڈیم کا معائنہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہائی وے پر ہورڈنگز لگاتے ہوئے ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق
Next Article ہوٹل میں لڑکی کا قتل کرکے فرار مجرم پولیس تصادم میں زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?