• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پاکستانی ٹیم کے ڈاکٹر کی آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت
Sports

پاکستانی ٹیم کے ڈاکٹر کی آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،10دسمبر (ہ س )۔

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ٹیم ڈاکٹر نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے والد کے شدید علیل ہونے کے باعث آسٹریلیا جانے سے معذرت کی ہے اور انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے آگاہ بھی کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر سہیل سلیم کے والد کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹر سہیل سلیم والد کی تیمار داری کی وجہ سے آسٹریلیا نہیں جا رہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی متبادل ڈاکٹر بھیجنے کے لیے معاملات دیکھ رہا ہے اور اس حوالے سے مقامی طور پر بھی ڈاکٹر کی خدمات حاصل کرنے کا آپشن موجود ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر سہیل سلیم ویزا مسائل کے سبب پاکستان اسکواڈ کے ہمراہ آسٹریلیا نہیں جا سکے تھے۔

ویزا لگنے کے بعد ڈاکٹر سہیل سلیم کو آج آسٹریلیا روانہ ہونا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرمناک شکست پر نیوزی لینڈ کے کپتان کا رد عمل
کسانوں نے روئنگ مقابلوں کی تیاریوں میں گوا حکومت کی مدد کی، وزیر کھیل نے کہا- ہم ان کے شکر گزار ہیں
سب جونیئر ہاکی: ہریانہ کے کھلاڑیوں نے آندھرا پردیش کے دھیان چند الیون کو شکست دی
سائلیسیا ڈائمنڈ لیگ: نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم ایک بار پھر آمنے سامنے، میچ 16 اگست کو ہوگا
پاکستانی کپتان شان مسعود ڈیوڈ وارنر کو دستخط شدہ جرسی پیش کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستانی بحریہ کا جہاز ‘سومیدھا’ پہلی بار کینیا کی لامو بندرگاہ پر پہنچا
Next Article 10 کروڑ روپئے سے زائد مالیت کے ہاتھی دانت کے ساتھ دو گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?