• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > 10 کروڑ روپئے سے زائد مالیت کے ہاتھی دانت کے ساتھ دو گرفتار
Crime

10 کروڑ روپئے سے زائد مالیت کے ہاتھی دانت کے ساتھ دو گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سلی گوڑی، 10 دسمبر (ہ س)۔

ڈی آر آئی (ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس) کی ٹیم نے راجدھانی ایکسپریس کے ذریعہ آسام سے وارانسی پہنچنے سے پہلے این جے پی اسٹیشن پر چھاپہ مارا ہے اور 10 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے ہاتھی دانت کے ساتھ دو اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ملزمان کے نام سلیمان خان اور رتن گولا ہیں۔ دونوں آسام کے ناگون ضلع کے رہنے والے ہیں۔ ڈی آر آئی نے گرفتار ملزمین کو اتوار کو سلی گڑی کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں جج نے دونوں کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا۔

ڈی آر آئی کے وکیل رتن بنیک نے بتایا کہ دونوں افراد ہفتہ کو راجدھانی ایکسپریس کے ذریعے اتر پردیش کے بنارس جا رہے تھے جس میں ہاتھی کے دانت تھے۔ جیسے ہی ڈی آر آئی کو اس کی خبر ملی، اس نے این جے پی اسٹیشن پہنچنے کے لئے ٹرین کا انتظار کرنا شروع کردیا۔ جب ٹرین این جے پی پہنچی تو ٹیم نے دونوں کو اپنی تحویل میں لے لیا اور ان سے پوچھ گچھ شروع کردی۔ اس کے بعد جب تلاشی لی گئی تو ان سے ہاتھی کے تین دانت برآمد ہوئے۔ جس کا وزن سات کلو 320 گرام ہے۔ جس کی تخمینہ مارکیٹ قیمت 10 کروڑ 98 لاکھ روپئے ہے۔ آج دونوں ملزمین کو سلی گڑی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جس کے بعد عدالت نے دونوں ملزمان کو ایک دن کے لئے عدالتی تحویل میں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ دونوں کو پیر کو دوبارہ سلی گوڑی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار/محمد

You Might Also Like

نوادہ میں شراب کی بڑی کھیپ برآمد، لاوارث کار کو کوئی نہیں بتا رہا اپنا
چوری کا موبائل فون فروخت کرنے والی خاتون گرفتار، 34 فون اور ٹیبلٹ برآمد
اعظم گڑھ: بیٹے نے باپ کو ڈنڈے سے پیٹ کر مار ڈالا | BulletsIn
مالدہ ضلع میں فرضی کرنسی کی اسمگلنگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
پالگھر میں ذہنی دباؤ کا شکار والد نے بیٹے کی جان لے کر خودکشی کرلی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستانی ٹیم کے ڈاکٹر کی آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت
Next Article دھیرج ساہو کے پاس ملنے والی رقم سے پارٹی کا کوئی لینا دینا نہیں: اویناش پانڈے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?