• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پاکستانی کپتان شان مسعود ڈیوڈ وارنر کو دستخط شدہ جرسی پیش کی
Sports

پاکستانی کپتان شان مسعود ڈیوڈ وارنر کو دستخط شدہ جرسی پیش کی

CliQ INDIA
Last updated: January 7, 2024 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سڈنی ، 6 جنوری (ہ س)۔

پاکستانی کپتان شان مسعود نے ہفتے کے روز میچ کے بعد ریٹائرڈ اوپنر ڈیوڈ وارنر کو الوداعی تحفے کے طور پر بلے باز بابر اعظم کی جرسی پیش کی۔جرسی پر پاکستان کے تمام کھلاڑیوں کے دستخط تھے۔ مسعود نے وارنر کو اسٹیج پر بلایا اور انہیں پوری پاکستانی ٹیم کے دستخط شدہ جرسی پیش کی۔ پاکستانی کپتان نے وارنر کو کھیل میں ان کی کوششوں پر مبارکباد دی اور مستقبل میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آسٹریلیا کے اسٹار اوپنر وارنر کے شاندار ٹیسٹ کیریئر کا اختتام ہفتہ کو ان کے ہوم اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف آٹھ وکٹوں سے جیت کے ساتھ ہوا۔ آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔مسعود نے میچ کے بعد کہا کہ میں ڈیوڈ وارنر کی تعریف کرنا چاہتا ہوں اور کچھ تحائف دینا چاہتا ہوں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ ہم نے بحیثیت ٹیم آپ کو بابر اعظم کی شرٹس دینے کا سوچا جس پر تمام کھلاڑیوں کے دستخط ہیں۔وارنر نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں کل 112 میچ کھیلے ہیں جس کے دوران انہوں نے 44.60 کی اوسط سے 8,786 رنز بنائے جس میں 26 سنچریاں اور 37 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ٹیسٹ کے علاوہ وارنر نے ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور اب وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر توجہ مرکوز کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آئی او سی نے سینئر ویمنز انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا۔
امول مجمدار ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
ویدانتا دہلی ہاف میراتھن کے 20ویں ایڈیشن کے لیے رجسٹریشن شروع
بھارت کی پہلی اننگ 376 رن پر ختم ہوئی، جڈیجہ سنچری سے محروم، اشون نے شاندار سنچری کھیلی۔ | BulletsIn
ہنگری کے راسووسکی نے اپنا دوسرا اوپن واٹر ورلڈ ٹائٹل جیت لیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صدر جمہوریہ 5ویں میگھالیہ گیمز کا افتتاح کریں گی۔
Next Article ٹائیگر 3 جلد ہی ایمیزون پرائم ویڈیو پر جاری کیا جائے گا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?