• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کی ٹیم انجری سے پریشان، ولیمسن چیپ مین کے بعد میٹ ہنری بھی زخمی
Sports

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کی ٹیم انجری سے پریشان، ولیمسن چیپ مین کے بعد میٹ ہنری بھی زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کی ٹیم انجری سے پریشان، ولیمسن چیپ مین کے بعد میٹ ہنری بھی زخمی

نئی دہلی، 2 نومبر (ہ س)۔ نیوزی لینڈ کی انجری کا مسئلہ کم ہونے کے آثار دکھائی نہیں دے رہے۔ ٹیم کے ٹاپ تیز گیند باز میٹ ہنری بدھ کو پونے میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے۔ اس میچ میں نیوزی لینڈ کو 190 رنوں سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

ہینری اپنے دائیں ہیمسٹرنگ میں سختی محسوس کرنے کے بعد اپنے چھٹے اوور کے درمیان میں ہی ہٹ گئے اور، ٹیم فزیو کے ساتھ مختصر آن فیلڈ مشاورت کے بعد میدان سے باہر چلے گئے اور میدان میں واپس نہیں آئے۔ تاہم وہ گیارہویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اور نو گیندوں کا سامنا کیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ہینری کی چوٹ کی شدت کا تعین کرنے کے لیے اگلے 24 گھنٹوں میں ایم آر آئی اسکین کرایا جائے گا۔اس دوران ہینری کا اوور مکمل کرنے اور مزید پانچ اوورز کرنے والے جیمز نیشم کی گیند ان کی دائیں کلائی پر لگی، اگرچہ ایکسرے سے معلوم ہوا کہ ان کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی، لیکن انجری کی وجہ سے انہیں بلے بازی ترتیب میں 9ویں نمبر پر کھسکنا پڑا، جہاں سے انہوں نے آٹھ گیندیں کھیلی اور بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

پونے میں اپنے کھیل کے دوران، نیوزی لینڈ کے پاس اصل میں 11 فٹ اسکواڈ کے ارکان رہ گئے تھے۔ مارک چیپ مین (پنڈلی کی انجری) اور کین ولیمسن (انگوٹھے کی انجری) انجری کی وجہ سے پہلے ہی باہر ہیں۔

لوکی فرگیوسن، جنہیں ٹم ساؤتھی کی جگہ گیارہ میں شامل کیا گیا تھا، نے بھی اپنے دائیں اچیلز کا اسکین کروایا، لیکن اس سے کوئی خاص نقصان نہیں ہوا اور توقع ہے کہ وہ بلیک کیپس کے اگلے گیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔

نیوزی لینڈ اپنا اگلا میچ 4 نومبر کو ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں پاکستان سے کھیلے گا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ممبئی سٹی ایف سی نے ریلائنس فاؤنڈیشن ینگ چیمپس سے سپرتیم داس کو سائن کیا۔ | BulletsIn
آئی پی ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے بلے باز بنے پیوش چاولہ
کوچ گوتم گمبھیر کے دلیرانہ فیصلوں کی وجہ سے بھارتی کھلاڑیوں کا اعتماد بحال ہوا | BulletsIn
ایس آر ایچ بمقابلہ آر آر آئی پی ایل 2026 میچ کی اعلی کارکردگی نوجوان ستاروں اور غالب بلے بازی کی نمائش کے ساتھ
مینز جونیئر ایشیا کپ 2024: ہندوستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سنگرور میں خوفناک سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک
Next Article سنی دیول کا انکشاف، اکشے کمار سے 'او ایم ج ی -2'کو ملتوی کرنے کے لئے کی تھی درخواست
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?