• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > سنی دیول کا انکشاف، اکشے کمار سے 'او ایم ج ی -2'کو ملتوی کرنے کے لئے کی تھی درخواست
Entertainment

سنی دیول کا انکشاف، اکشے کمار سے 'او ایم ج ی -2'کو ملتوی کرنے کے لئے کی تھی درخواست

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

۔’کافی ود کرن‘ کا آٹھواں سیزن شروع ہو چکا ہے۔ پہلے ایپی سوڈ سے ہی یہ سیزن تنازعات میں پھنسنا شروع ہو گیا ہے۔ دیپیکا پدوکون اور رنویر سنگھ پہلی قسط میں نظر آئے تھے۔ دیپیکا کا اپنے رشتے اور شادی سے متعلق بہت سی باتوں کا انکشاف کرنے والا بیان وائرل ہوا اور لوگوں نے انہیں سوشل میڈیا پر ٹرول کرنا شروع کردیا۔

کرن جوہر کے چیٹ شو کی اگلی قسط میں سنی دیول اور بوبی دیول نظر آئے۔ اس ایپی سوڈ میں سنی دیول اور بوبی دیول کے درمیان کئی موضوعات پر بات ہوئی۔ اس شو میں سنی دیول نے ’غدر-2‘ کی کامیابی پر تبصرہ کیا ہے۔’غدر-2‘ کے ساتھ اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی ’اوہ مائی گاڈ-2‘ بھی ریلیز ہوئی تھی۔ سنی دیول نے کرن جوہر کے شو میں انکشاف کیا کہ اس وقت سنی دیول نے اکشے کمار سے فلم کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کرنے کی درخواست بھی کی تھی۔

اس بارے میں جب سنی دیول سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے اکشے کو مشورہ دیا تھا ” اگر ممکن ہو تو فلم کی ریلیز کو ملتوی کر دیں لیکن انہوں نے اسٹوڈیو اور دیگر وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے انکار کر دیا۔ میں نے اس بارے میں کچھ نہیں کہا۔ میں بولنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا۔“سنی نے یہ بھی اعتراف کیا کہ 2001 میں جب ‘لگان’ اور ‘غدر’ آمنے سامنے آئے تو ایسی ہی صورتحال پیدا ہوئی تھی۔ لگان کو ناقدین نے سراہا، لیکن ‘غدر’ ‘کبھی خوشی کبھی غم’ کے بعد باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔

کچھ ماہرین کی رائے ہے کہ اوہ مائی گاڈ- 2 اگر بعد میں ریلیز ہوتی تو مزید بہتر کارکردگی دکھا سکتی تھی۔ فلم اوہ مائی گاڈ-2 جنسی تعلیم اور مشت زنی جیسے سنجیدہ موضوعات پر مبنی تھی جس کی وجہ سے فلم کو سنسر بورڈ سے کئی کٹ ملے ۔ غدر 2 نے باکس آفس پر 600 کروڑ روپے اور اوہ مائی گاڈ 2 نے 200 کروڑ روپے کا کلیکشن کیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پریंकا چوپڑا اور روسو برادران سیٹل ایڈل سیزن 2 کی ریلیز سے قبل بڑی توقع پیدا کرتے ہیں
رنویر سنگھ کی ‘دھرندھر: دی ریوینج’ کا ٹریلر کل ریلیز، اداکار دوہرے کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے
سن آف سردار 2 اور دھڑک 2 کا جادو باکس آفس پر نہیں چل سکا
اداکار رونیت رائے نے اپنی بیوی سے دوبارہ شادی کی۔
سلمان خان کے یوم پیدائش پر سی لنک بنا اسپیشل ٹریبیوٹ ، چراغاں کیا گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کی ٹیم انجری سے پریشان، ولیمسن چیپ مین کے بعد میٹ ہنری بھی زخمی
Next Article (اپ ڈیٹ) ریمس ہاسٹل سے ملنے والی لاش کی شناخت کر لی گئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?