• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > محمدسمیع نے حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی جان بچائی، ویڈیو شیئر کرکے دل کو چھو لینے والی بات کہہ دی
Sports

محمدسمیع نے حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی جان بچائی، ویڈیو شیئر کرکے دل کو چھو لینے والی بات کہہ دی

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،26نومبر (ہ س )۔

ہندوستانی ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع نے ورلڈ کپ 2023 میں اپنی شاندار گیند بازی سے سب کا دل جیت لیا۔ اس دوران انہوں نے میدان سے باہر بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ان کی کافی تعریف کی جا رہی ہے۔ دراصل، انہوں نے کار حادثے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کی جان بچائی۔ سمیع نے خود اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

ہفتہ 25 نومبر کو محمدسمیع نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ تجربہ کار دائیں ہاتھ کے باو¿لر کو ایک خوفناک کار حادثے کا سامنا کرنا پڑا جس میں ایک کار پہاڑی سڑک سے آتی ہوئی کھائی میں پھنس گئی۔ اس کے بعد سمیع خود گاڑی سے نیچے اترتے ہیں اور وہاں جاتے ہیں اور بڑی احتیاط کے ساتھ اس شخص کو گاڑی سے باہر نکالتے ہیں۔ حادثے کے باوجود اس شخص کو شدید چوٹیں نہیں آئیں اور سمیع نے اس کے ہاتھ پر پٹی بھی باندھی۔

33 سالہ فاسٹ باو¿لر نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھاکہ وہ بہت خوش قسمت ہے کہ اللہ نے انہیں دوسری زندگی عطا کی۔ اس کی گاڑی نینی تال کے قریب پہاڑی سڑک پر میرے سامنے آئی۔ ہم نے انہیں بہت احتیاط سے باہر نکالا۔

ورلڈ کپ کے حال ہی میں ختم ہونے والے 13ویں ایڈیشن میں محمد سمیع سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے معاملے میں پہلے نمبر پر رہے۔ انہوں نے سات میچوں میں 10.70 کی اوسط سے 24 وکٹیں حاصل کیں۔ اس عرصے کے دوران انہوں نے 5.26 کے اکانومی ریٹ سے رنز خرچ کیے اور 7/57 ان کی بہترین کارکردگی تھی۔

ٹورنامنٹ کے اختتام کے بعد تجربہ کار ہندوستانی گیند باز ان دنوں چھٹی پر ہیں اور اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزارنے میں مصروف ہیں۔ پوری امید ہے کہ اب وہ دسمبر میں جنوبی افریقہ کے دورے پر واپس آئیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کیرالہ بلاسٹرز کے قلعے کو بھیدنے اتریں گے موہن باغان سپر جائنٹ
احمد آباد ڈیفنڈرز نے کیاوالی بال کلب ورلڈ چمپئن شپ 2023 کے لیے ٹیم کا اعلان
بنگلہ دیش نے آئی پی ایل 2026 کی نشریات پر پابندی لگا دی، مستفیض کو باہر کرنے پر لیا فیصلہ
تیلگو ٹائٹنز نو سال بعد پلے آف میں، کوچ کرشن کمار ہڈا نے کہا – ٹیم اب اور بھی جارحانہ نظر آئے گی۔
18 ہزار بچوں نے وانکھیڑے میں بڑھایاممبئی انڈینز کا حوصلہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آج ہندوستان اقتصادی، ثقافتی اور کئی شعبوں میں بہت ترقی کر رہا ہے: وزیر اعظم
Next Article فرید آباد: اے ٹی ایم کارڈ بدلنے والا ملزم گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?