• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بنگلہ دیش نے آئی پی ایل 2026 کی نشریات پر پابندی لگا دی، مستفیض کو باہر کرنے پر لیا فیصلہ
Sports

بنگلہ دیش نے آئی پی ایل 2026 کی نشریات پر پابندی لگا دی، مستفیض کو باہر کرنے پر لیا فیصلہ

CliQ INDIA
Last updated: January 6, 2026 6:35 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 5 جنوری (ہ س)۔

بنگلہ دیشی کھلاڑی مستفیض الرحمان کو 2026 کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے باہر کیے جانے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کے بعد اب بنگلہ دیش نے بھی اپنے ملک میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے۔ آئی پی ایل مارچ میں شروع ہونے والا ہے۔

بنگلہ دیش کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ بنگلہ دیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کو کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم سے باہر کرنے کے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے فیصلے سے بنگلہ دیش کے عوام شدید غمزدہ، مجروح اور ناراض ہیں۔ ان حالات میں بنگلہ دیش کی وزارت اطلاعات و نشریات نے مطلع کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں تمام آئی پی ایل میچز اور متعلقہ پروگراموں کی نشریات اگلے نوٹس تک معطل رہیں گی۔

آئی پی ایل فرنچائز کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) نے بی سی سی آئی کے کہنے پر بنگلہ دیشی فاسٹ باو¿لر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کے بعد تنازعہ کھڑا ہو گیا۔کے کے آر نے گزشتہ ماہ منی نیلامی میں مستفیض کو 9.20 کروڑ (تقریباً 1.5 ملین ڈالر) میں خریدا تھا۔ ہندوستان میں کئی سیاست دانوں اور کتھا واچکوں نے مستفیض کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

قبل ازیں اتوار کو، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے، اگلے ماہ ہونے والے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنی ٹیم کو ہندوستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے سری لنکا میں میچز کی میزبانی کی درخواست کی ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026، 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں شروع ہوگا۔ بنگلہ دیش لیگ کے تین میچ کولکاتہ اور ایک ممبئی میں کھیلے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

گِل نے بطور کپتان اپنی پانچویں سنچری بنائی، گانگولی، دھونی اور پٹودی کی برابری کی
ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ: شریانکا نے 13ویں پیرس اولمپکس 2024 کا ہندوستان کے لیے کوٹہ حاصل کیا
دھرم شالہ میں بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
پی کے ایل 10 کے پہلے مقابلے میں یو ممبا کو چیلنج دینے کے لیے تیار ہے یوپی یودھا
خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا نیا شیڈول جاری، ممبئی کا ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم کرے گا میچوں کی میزبانی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی نے سومناتھ مندرکو ہندوستان کے ناقابل تسخیر ثقافتی شعور اور حوصلے کی زندہ علامت قرار دیا۔
Next Article باکس آفس کے نئے بادشاہ، ‘دھورندھر’ نے ‘کے جی ایف 2’ کو مات دے دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?