• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > کیرالہ بلاسٹرز کے قلعے کو بھیدنے اتریں گے موہن باغان سپر جائنٹ
Sports

کیرالہ بلاسٹرز کے قلعے کو بھیدنے اتریں گے موہن باغان سپر جائنٹ

CliQ INDIA
Last updated: March 13, 2024 12:55 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کیرالہ بلاسٹرز کے قلعے کو بھیدنے اتریں گے موہن باغان سپر جائنٹ

کوچی، 13 مارچ   موہن باغان سپر جائنٹ کی ٹیم آج شام انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 میں کیرالہ بلاسٹرس کے مضبوط قلعہ میں نقب لگا کر پوائنٹس ٹیبل میں اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی۔ یہ میچ کوچی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

کولکاتا ڈربی میں 1-3 کی جیت نے میرینرز کو پہلے مقام پر پہنچا دیا، لیکن وہ (17 میچ) دوسرے نمبر پر موجود ممبئی سٹی ایف سی (18 میچ) کے ساتھ 36 پوائنٹس پر برابر ہیں۔

کیرالہ بلاسٹرز ایف سی گزشتہ پانچ میچوں میں چار ہار کے ساتھ ٹیبل سے نیچے کھسک گئی ہے اور فی الحال 17 میچوں میں 29 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ ایک جیت انہیں 18 سے 32 پوائنٹس پر لے جائے گی اور پھر بھی وہ میرینرز اور ممبئی سٹی ایف سی سے چار پوائنٹس پیچھے رہ جائے گی۔

حالانکہ کوچی میں بلاسٹرس کے مضبوط گڑھ کو توڑنا آسان نہیں ہے، کیونکہ پچھلے مہینے یہاں ایف سی گوا سے دو گول سے پچھڑنے کے بعد وہ 2-4 سے جیتے تھے۔ میرینرز شاندار فارم میں ہیں اور انٹونیو لوپیز ہباس کی قیادت میں ناقابل شکست ہیں، لیکن کیرالہ بلاسٹرز ایف سی کو گھر پر شکست دینا کوئی آسان کام نہیں ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 7 میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں موہن باغان سپر جائنٹ نے 5 اور کیرالہ بلاسٹرز ایف سی نے 1 میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 1 میچ ڈرا ہوا ہے۔

 

You Might Also Like

شکیب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون آل راونڈر بنے محمد نبی
عثمان خواجہ نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے قبل خود کو 100 فیصد فٹ قرار دیا
ورلڈ کپ سیمی فائنل کے بارے میں،دراوڑ نے کہا – دباو تو ہوگا، لیکن اس سے ٹیم کے نظریے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
آئی پی ایل 2024 : آل کیش ٹریڈ میں ممبئی انڈینز میں واپسی کے لیے تیار ہیں ہاردک پانڈیا
پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے سہ فریقی سیریز لاہور اور کراچی منتقل کر دی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نوی ممبئی میں 8 بنگلہ دیشی شہری گرفتار
Next Article ہاکی انڈیا سینئر ویمنس نیشنل چمپئن شپ 13 مارچ سے، 27 ٹیمیں حصہ لیں گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?