• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > لانس مورس کو بی بی ایل میں کھیلنے کے لیے آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم سے کیا گیاریلیز
Sports

لانس مورس کو بی بی ایل میں کھیلنے کے لیے آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم سے کیا گیاریلیز

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

میلبورن، 18 دسمبر (ہ س)۔ پرتھ میں پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں کھیلنے کے لیے لانس مورس کو آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔

مورس کے پرتھ میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے بارے میں جوش و خروش تھا، لیکن مچل اسٹارک، پیٹ کمنز اور جوش ہیزل ووڈ کی فارم میں واپسی کرنے پر انہیں موقع نہیں ملا۔ا سکاٹ بولانڈ کو دوسرے ٹیسٹ کے لیے ریزرو میں رکھا گیا ہے۔ مورس کو بی بی ایل میں واپس بھیجا جائے گا اور وہ 20 دسمبر کو آپٹس اسٹیڈیم میں ہوبارٹ ہریکینز کے ساتھ پرتھ اسکارچرز کے ساتھ مقابلے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

بولانڈ میلبورن اسٹارز کے لیے دستیاب نہیں ہے کیونکہ وہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے پہلے گیندبازی ریزرو کے طور پر اسٹینڈ بائی پر ہیں۔

قومی سلیکٹر جارج بیلی نے کہا، ”لانس کو میلبورن میچ کے لیے ریلیز کر دیا گیا ہے، لیکن وہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے تیار رہیں گے کیونکہ موقع ملنے وہ موسم گرما کے لیے ہمارے منصوبوں میں مضبوطی سے شامل رہیں گے “۔

آسٹریلوی کھلاڑیوں کی دستیابی پر کرکٹ آسٹریلیا اور بی بی ایل کلبوں کے درمیان پردے کے پیچھے کافی رسہ کشی ہوئی ہے۔ برسبین ہیٹ کو سیزن کے پہلے دو میچوں کے لیے پرائم منسٹر الیون اسکواڈ سے چار کھلاڑیوں کو کھونے پر مایوسی ہوئی، یہاں تک کہ مائیکل نیسر کو اسٹارز کے خلاف ہیٹ کے بی بی ایل اوپنر میں کھیلنے کے لیے پی ایم الیون سے ریلیز کر دیا گیاتھا۔

کیمرون گرین کا بی بی ایل سے معاہدہ نہیں ہے اور وہ 12ویں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہیں گے، جبکہ موجودہ آل راونڈر مچل مارش نے پاکستان کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ میں اپنی جگہ برقرار رکھی ہے، جہاں انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

دریں اثنا وکٹوریہ نے دوسرے ٹیسٹ سے قبل میلبورن کے جنکشن اوول میں پاکستان کے خلاف دو روزہ ٹور میچ کھیلنے کے لیے مارکس ہیرس، پیٹر ہینڈزکومب اور ول پکووسکی میں تین ٹیسٹ کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے۔ وکٹوریہ الیون میں وہ کھلاڑی شامل ہوں گے جن کے پاس بی بی ایل کے معاہدے نہیں ہیں جن میں وہ تین بھی شامل ہیں۔

میلبورن ٹیسٹ کے لیے آسٹریلوی ٹیم اس طرح ہے: ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، مارنس لیبوشین، اسٹیون اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، مچل مارش، ایلکس کیری، مچل اسٹارک، پیٹ کمنز، نیتھن لیون، جوش ہیزل ووڈ، کیمرون گرین، سکاٹ بولانڈ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

لکشیا سین آل انگلینڈ اوپن 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچے
گرینڈ شطرنج ٹور فائنلز 2025: پرگناندھا چوتھے نمبر پر، کاروانا بنے چمپئن
بابر اعظم نے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دیا | BulletsIn
ہندوستانی خواتین باکسرز نے تاریخی ایشین چیمپئن شپ میں غلبہ پزیر تمغا جیت کر عالمی کھیلوں میں اپنی اتھارٹی بڑھائی
پی کے ایل سیزن 10 کبڈی کی دنیا کے لیے ایک قابل فخر لمحہ: پون سہراوت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لوک سبھا اسپیکر نے کہا – پارلیمنٹ کے احاطے کا اختیار پارلیمنٹ کا ہے، جہاں بھی ضرورت ہوگی ہم حکومت سے تعاون لیں گے۔
Next Article ‘ڈنکی’ نے کارکردگی سے پہلے ہی تاریخ رقم کردی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?