• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پی کے ایل سیزن 10 کبڈی کی دنیا کے لیے ایک قابل فخر لمحہ: پون سہراوت
Sports

پی کے ایل سیزن 10 کبڈی کی دنیا کے لیے ایک قابل فخر لمحہ: پون سہراوت

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

حیدرآباد، 29 نومبر (ہ س)۔

پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) اپنے دسویں سیزن کو 2 دسمبر 2023 کو شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ تیلگو ٹائٹنز کے پون سہراوت، جنہوں نے اس سال کے شروع میںپی کے ایل نیلامی میں سب سے زیادہ بولی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑا، کہا، میں دسویں سیزن میں کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ میں نے کافی عرصے سے لیگ نہیں کھیلی ہے۔ تیلگو ٹائٹنز کیمپ میں میری تیاری اچھی چل رہی ہے اور میں سیزن کا انتظار کر رہا ہوں۔

سیزن 3 میں اپنے پہلے پی کے ایل میچ کے بارے میں، پون نے کہا، میں نے سیزن 3 میں اپنا پہلا میچ دبنگ دہلی کے سی کے خلاف کھیلا تھا۔ اور مجھے یاد ہے کہ مجھے اپنے پہلے ریڈپر ایک بونس پوائنٹ ملا تھا۔

سیزن 3 میں اپنے ڈیبیو کے بعد، سہراوت نے چھٹے، ساتویں اور آٹھویں سیزن میں سب سے زیادہ ریڈ مارے اور 271 ریڈپوائنٹس کے اندراج کے بعد سیزن 6 میں سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیتا۔ شاندار سیزن کے بارے میں بات کرتے ہوئے، پون نے کہا، چھٹے سیزن سے پہلے میں کافی عرصے سے نہیں کھیلا تھا۔ لیکن پھر بھی، میں نے اس سیزن میں اپنے پرو کبڈی لیگ کیریئر کے بہترین لمحے کا تجربہ کیا جب میں نے بنگلورو بلز کے لیے کھیلتے ہوئے تمل تھلائیواس کے خلاف پہلے ہاف میں 20 پوائنٹس بنائے۔

پرو کبڈی لیگ کی ترقی کے بارے میں پوچھے جانے پر، اسٹار ریڈر نے کہا، دسویں سیزن کا آغاز مشعل اسپورٹس اور اسٹار اسپورٹس کے لیے ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ کبڈی کو اس قدر ترقی کرتے ہوئے دیکھنا میرے لیے بھی قابل فخر لمحہ ہے۔ پی کے ایل سیزن 1 کی نیلامی میں سب سے زیادہ بولی 12.8 لاکھ روپے تھی اور سیزن 10 کے لیے سب سے زیادہ بولی 2.6 کروڑ روپے تھی – جو ظاہر کرتی ہے کہ لیگ کتنی ترقی کر چکی ہے۔’

پون سہراوت 2 دسمبر کو سیزن 10 کے افتتاحی میچ میں ایکشن میں ہوں گے جب احمد آباد میں تیلگو ٹائٹنز کا مقابلہ گجرات جائنٹس سے ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

میں بس میں بھی کلدیپ کی گیندبازی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا: تیجا ندامانورو
نیوزی لینڈ کے کرکٹر ٹرینٹ بولٹ نے کبڈی کھیلنے کے لیے ڈیرل مچل اور ٹم ساوتھی کا نام لیا
وزیراعظم نے پیرا تیراندازی ٹیم کو مبارکباد دی۔
ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم صحت کے مسائل سے دوچار، کچھ کھلاڑی بخار میں مبتلا
بیڈمنٹن: سرد موسم میں کھلاڑی پسینہ بہاتے رہے، جاپان کی نوزومی نے بھارت کی اونتی کو مات دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امت شاہ نے کہا- ممتا دیدی کی ہار یقینی
Next Article بنگلہ دیشی سمیت دو کو بھارت بنگلہ دیش سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?