• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سونی پت: میرا گاوں میرا دیش ریزورٹ سے غیر ملکی خاتون اور دہلی کے نوجوان کی لاشیں بر آمد
Sports

سونی پت: میرا گاوں میرا دیش ریزورٹ سے غیر ملکی خاتون اور دہلی کے نوجوان کی لاشیں بر آمد

CliQ INDIA
Last updated: January 23, 2024 3:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

سونی پت، 22 جنوری (ہ س)۔

پیر کی صبح کامی گاو¿ں میں واقع میرا گاوں میرا دیش ریزورٹ میں ازبکستان کی ایک لڑکی اور دہلی کے ایک نوجوان کی دو لاشیں مشتبہ حالت میں ملی تھیں۔ ان دونوں کی لاشیں کمرہ نمبر 14 سے نیم عریاں حالت میں ملی تھیں۔ صبح دونوں کی لاشیں دیکھ کر کارکنوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے لیا۔

پولیس نے ابتدائی تفتیش کی تو لڑکی کا پاسپورٹ مل گیا۔ جس میں اس کی شناخت ازبیکستان کی رہنے والی عبدالویہ مخلیو کے طور پر ہوئی ہے اور نوجوان کی شناخت ہمانشو کے طور پر ہوئی ہے جو اشوک وہار، دہلی کا رہنے والا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر سول اسپتال پہنچا دیا۔ نوجوان کے اہل خانہ اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ حالانکہ وہ کچھ بتانے سے انکار کر رہے ہیں ۔ لڑکی کے لیے سفارت خانے سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔

دہلی کے اشوک وہار کا رہنے والا ہمانشو ازبکستان کے رہنے والے اپنے غیر ملکی دوست عبدالویہ مخویلیا کے ساتھ ریزورٹ میں رہنے آیا تھا لیکن صبح جب دونوں کمرے سے باہر نہ آئے تو ریزورٹ کے عملے کو شک ہوا۔ کہ کوئی بھی کمرے سے باہر نہیں آ رہا تھا۔ کمرے کے اندر دیکھا تو دونوں مردہ پڑے تھے۔

تھانہ انچارج کرم جیت نے بتایا کہ ہمیں اطلاع ملی تھی کہ میرا گاوں میرا دیش ریزورٹ میں دو لوگوں کی مشتبہ حالات میں موت ہوئی ہے۔ کمرے سے شراب کی بوتل اور کچھ چیزیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی سامنے آئے گی۔ غیر ملکی سفارتخانوں سے رابطہ کیا جا رہا ہے اور ہمانشو کا خاندان سونی پت پہنچ گیا ہے۔

کامی کے قریب واقع ریزورٹ میرا گاوں میرا دیش میں اتوار کی رات 8.30 بجے ایک نوجوان اور لڑکی نے ایک کمرہ بک کرایا تھا۔ صبح دونوں کمرے میں مردہ پائے گئے۔ نوجوان کی لاش باتھ روم کے باہر پڑی تھی اور لڑکی بیڈ پر پڑی تھی۔ دونوں نیم برہنہ پائے گئے۔ کارکنوں نے لاشیں دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بھارت نے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا
MI بمقابلہ CSK آئی پی ایل 2026 میچ لائیو اسٹریمنگ، وقت، مقام اور ٹیلیکاسٹ کی تفصیلات آج
آئی پی ایل 2024 : آل کیش ٹریڈ میں ممبئی انڈینز میں واپسی کے لیے تیار ہیں ہاردک پانڈیا
جونیئر آرٹسٹک جمناسٹک چیمپئن شپ کے بعد اڈیشہ سینئر نیشنل کی میزبانی کے لیے تیار
آر ایف وائی ایس نے بنگلورو سمیت دیگر کلبوں کے لیے تیار کیا کھلاڑیوں کا مضبوط پول۔ سنیل چھتری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صدیوں کے طویل انتظار کے بعد آج ہمارے رام آگئے ہیں : وزیراعظم
Next Article سونی پت: میرا گاوں میرا دیش ریزورٹ سے غیر ملکی خاتون اور دہلی کے نوجوان کی لاشیں بر آمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?