• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آر ایف وائی ایس نے بنگلورو سمیت دیگر کلبوں کے لیے تیار کیا کھلاڑیوں کا مضبوط پول۔ سنیل چھتری
Sports

آر ایف وائی ایس نے بنگلورو سمیت دیگر کلبوں کے لیے تیار کیا کھلاڑیوں کا مضبوط پول۔ سنیل چھتری

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 11 نومبر (ہ س)۔ ہندوستانی فٹ بال ٹیم کے کپتان سنیل چھتری نے جمعہ کو ریلائنس فاونڈیشن یوتھ اسپورٹس (آر ایف وائی ایس) فٹ بال ٹورنامنٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ نوجوان صلاحیتوں کی صحیح وقت پر شناخت کر رہا ہے اور انہیں اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کر رہا ہے۔

چھتری نے موجودہ میں اپنے چھٹے سیزن میں پہنچ چکے آر ایف وائی ایس ٹورنامنٹ میں مقابلے کی تعریف کی۔ انہوں نے اسے ایک مثالی پلیٹ فارم قرار دیا ہے جسے نوجوان کھلاڑی پیشہ ورانہ ترقی کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

چھتری نے آر ایف وائی ایس سے بات چیت میں کہا، ’’یہ ( آر ایف وائی ایس) اہم ہے کیونکہ ہم صحیح وقت اور عمر میں ان (ٹیلنٹ) کی شناخت کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی، ٹورنامنٹ انتہائی مسابقتی ہے۔ یہ تمام لڑکیوں اور لڑکوں کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لیے ایک مناسب پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔‘‘

انہوں نے کہا، ’’بہت سارے نوجوان فٹبالرز ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اب وہ بنگلورو ایف سی اور دیگر کلبوں کے لیے کھیل رہے ہیں، اس لیے میرے خیال میں یہ بہترین پلیٹ فارم ہے۔ مجھے امید ہے کہ صرف یہ ٹورنامنٹ ہی نہیں بلکہ بہت سے دوسرے ٹورنامنٹ بھی سامنے آئیں گے کیونکہ ہمارے ملک میں بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے۔

آر ایف وائی ایس کی وجہ سے ہونہار نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پروگرام کا مقصد پیشہ ورانہ کلبوں اور اس کے اسکاؤٹنگ نیٹ ورک کے ذریعے دور دراز علاقوں میں نامعلوم کھلاڑیوں کی صلاحیت کی نشاندہی کرنا ہے۔ چھتری نے اسے ابھرتے ہوئے امکانات کی بہتری کے لیے ہم آہنگی میں کام کرنے کی سمت میں ایک مثبت قدم کے طور پر دیکھا۔

چھتری نے کہا، ’’ (کھلاڑیوں کو) منتخب کرنے کے لیے یہ ایک بڑا پول فراہم کرتا ہے۔ یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ہر کوئی، بشمول کلب اور پیرنٹ باڈیز، اکٹھے ہوں تاکہ ہم زیادہ سے زیادہ ٹیلنٹ تیار کر سکیں اور مل کر کام کر سکیں۔ اس سے ہمیں کھلاڑیوں کا ایک بڑا پول ملے گا جس میں سے انتخاب کیا جا سکے گا اور ہمیں مستقبل میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے تمام ٹیلنٹ کے لیے کافی گنجائش ملے گی۔‘‘

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

جوشوا چیپٹگی نےویدانتا دہلی ہاف میراتھن کے مردوں کے زمرے اور  الیماڈیس ایایو نے خواتین کے زمرے میں ٹائٹل جیتا | BulletsIn
انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، فرحان یوسف کپتان مقرر
ایف آئی ایچ ہاکی اولمپک کوالیفائرز: اٹلی نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں چلی کو 3-4 سے شکست دی
میچ فکسنگ: بھارت اور جنوبی افریقہ کا میچ فکس تھا، دہلی کی عدالت کا چونکا دینے والا فیصلہ | BulletsIn
کے کے آر بمقابلہ ایم آئی آئی پی ایل 2026: منیش پانڈے اور باؤلرز نے کولکتہ کے پلے آف کے خواب کو زندہ کیا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فوجداری قوانین میں اصلاحات سے متعلق تین رپورٹس کو پھیلانے اور شائع کرنے کی ہدایت
Next Article تیلگو فلموں کے مشہور اداکار چندر موہن نہیں رہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?