• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جونیئر آرٹسٹک جمناسٹک چیمپئن شپ کے بعد اڈیشہ سینئر نیشنل کی میزبانی کے لیے تیار
Sports

جونیئر آرٹسٹک جمناسٹک چیمپئن شپ کے بعد اڈیشہ سینئر نیشنل کی میزبانی کے لیے تیار

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جونیئر آرٹسٹک جمناسٹک چیمپئن شپ کے بعد اڈیشہ سینئر نیشنل کی میزبانی کے لیے تیار

بھونیشور، 2 جنوری (ہ س)۔ جونیئر آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چیمپئن شپ کے کامیابی سے انعقاد کے بعد، حکومت اڈیشہ محکمہ کھیل اور نوجوان خدمات جمناسٹک سنٹر، کلنگا اسٹیڈیم، بھونیشور میں سینئر آرٹسٹک جمناسٹک نیشنل چیمپئن شپ کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

اڈیشہ جمناسٹک ایسوسی ایشن اور جمناسٹک فیڈریشن آف انڈیا کے زیراہتمام چیمپئن شپ ریاست کے دارالحکومت میں 2 سے 4 جنوری 2024 تک منعقد ہوگی اور اس میںاولمپئن پرنتی نائک اور دیپا کرما کے ساتھ ساتھ یوگیشور سنگھ، راکیش پاترا، تپن موہنتی، سیف تمبولی، گورو کمار اور دیگر قومی جمناسٹ بھی شرکت کریں گی۔

ایونٹ سے پہلے اڈیشہ اے ایم/ این ایس انڈیا جمناسٹکس ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ کوچ اشوک مشرا نے ایک سرکاری بیان میں کہا، ’’جونیئر آرٹسٹک جمناسٹکس نیشنل چیمپئن شپ کو آسانی سے منعقد کیا گیا اور یہ ایک بڑی کامیابی تھی۔ اب ہم سینئر نیشنل چمپئن شپ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں۔ ہم دیپا، پرنتی نائک، یوگیشور سنگھ، راکیش، تپن، گورو اور بہت سے دوسرے قومی کھلاڑیوں کو حصہ لیتے ہوئے دیکھیں گے۔ یہ یقینی طور پر ایک بہت ہی دلچسپ ٹورنامنٹ ہوگا۔‘‘

دیپا کے کوچ بشویشور نندی نے کہا، ’’یہاں آکر بہت اچھا لگ رہا ہے، جائے انعقاد اور سامان اولمپک معیار کے ہیں۔ دیپا تقریباً آٹھ سال بعد قومی چمپئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں۔ اس میں پرنتی داس، پرنتی نائک، ارونا ریڈی اور بہت سے کھلاڑی ہوں گے۔ سینئر کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں، تو یہ اچھی بات ہے۔ میں جونیئر نیشنلز میں نہیں آ سکا، لیکن میں جونیئر ایتھلیٹس کو ان سینئر کھلاڑیوں سے مقابلہ کرتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ مجھے یہاں کا جمناسٹک سنٹر پسند ہے، اور میں واقعی اس کی خواہش کرتا ہوں۔ اگلے دو سالوں میں ایشین گیمز، کامن ویلتھ گیمز اور اولمپکس کے لیے ایک مضبوط دستہ تیار کریں گے۔‘‘

اڈیشہ اے ایم/ این ایس انڈیا جمناسٹک ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیت حاصل کرنے والی پرنتی نے قومی چیمپئن شپ میں حصہ لینے پر اپنے امنگ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، ’’میں ہندوستانی ریلوے کی نمائندگی کروں گی اور میں بہت پرجوش ہوں کہ سینئر جمناسٹک نیشنل چیمپئن شپ اسی جگہ منعقد ہونے جا رہی ہے جہاں میں تربیت حاصل کرتی ہوں۔‘‘

جمناسٹک کے اس عظیم الشان ڈسپلے میں ملک بھر سے 300 کے قریب شرکاء کی شرکت متوقع ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پیراگوئے نے برائٹن فارورڈ جولیو اینکسو کو اولمپک فٹ بال ٹیم میں شامل کیا | BulletsIn
یونائیٹڈ کپ ٹیم ایونٹ میں حصہ لیں گے نوواک جوکووچ ، ایگا سویتیک
آئی پی ایل 2026 تنازعہ: انگکرش راگھوونشی کو ‘معدوم کرنے کے لیے’ جرمانہ عائد کیا گیا ڈرامائی کولکتہ نائٹ رائیڈرز بمقابلہ لکھنؤ سپر جائنٹس جھڑپ کے بعد
نمَن ایوارڈز 2026: بھارتی کرکٹ لیجنڈز راہول ڈریوڈ، متالی راج اور راجر بِنی کو تاحیات اعزازات
ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دی، سمر وکرما کی ناٹ آوٹنصف سنچری اننگز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور: موریہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 فوجی زخمی
Next Article جونیئر این ٹی آر زلزلے اور سونامی کی وارننگ کے درمیان جاپان سے واپس آئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?