• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > آئی سی سی ٹی- 20 ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے میزبان یوگنڈا کی ٹیم کا اعلان
Sports

آئی سی سی ٹی- 20 ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے میزبان یوگنڈا کی ٹیم کا اعلان

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کمپالا، 5 دسمبر (ہ س)۔ یوگنڈا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی- 20 ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 14 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

کوچ لارنس سیسیماتمبا نے پیر کو انٹیبی کرکٹ اوول میں 7 سے 17 دسمبر تک ہونے والے کوالیفائرز سے قبل اسکواڈ کا اعلان کیا۔

سیسیماتمبا نے سنہوا کو بتایا، ’’ہم اس ٹیم کو تیار کرنے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں اور آخر کار ہم نے ایسے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جن کے بارے میں ہمیں یقین ہے کہ وہ کوالیفائر میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘‘

یوگنڈا گروپ بی میں نامیبیا، نائیجیریا اور روانڈا کے ساتھ گروپ بی میں ہے اور اس کی کپتانی کونسی اویکو کریں گی۔ گروپ اے میں زمبابوے، تنزانیہ، بوتسوانا اور کینیا شامل ہیں۔

ٹاپ دو ٹیمیں اگلے سال دبئی میں ہونے والے عالمی کوالیفائر کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ بنگلہ دیش 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔

یوگنڈا کرکٹ ایسوسی ایشن کے سی ای او ایلن موگومے نے کہا،’’ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سب کچھ کیا ہے کہ ہم اچھے میزبان ہیں اور ایک مضبوط ٹیم بھی میدان میں اتاریں گے جو کوالیفائر کے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر سکے۔‘‘

یوگنڈا کی ٹیم اس طرح ہے:

کیون ایوینو، پروسکوویا الاکو، آئرین الومو، جینیٹ مبابازی، ایولن اینیپو، کونسی اویکو (کپتان)، پیٹریسیا مالمیکیا، امیکولیٹ نکیسوئی، اسٹیفنی نمپینا، لورنا انیت، ریتا مسامالی، ایستیر الوکو، ملیسا ایریوکوٹ، ساراکیتینگ۔

یوگنڈا 10 دسمبر کو روانڈا کے خلاف کوالیفائر میں اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

آئی پی ایل 2024: کے کے آر نے اللہ غضنفر کو اور راجستھان نے کیشو مہاراج کو ٹیم میں شامل کیا۔
بھارتی اسکائی ڈائیور شیتل 21500 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والی دنیا کی پہلی خاتون بنیں
ایف آئی وی بی بیچ والی بال ورلڈ چیمپئن شپ 2025 کی میزبانی کرے گا ایڈیلیڈ
آئی سی سی ویمنز ٹی- 20 ورلڈ کپ 2024: بنگلہ دیش اور سری لنکا نے جیت درج کی | BulletsIn
ایک کپتان کے طور پر روہت شرما کی مثال کو دہرانے کی کوشش کروں گا: سوریہ کمار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی کی فضا ابھی بھی زہر آلود ہے
Next Article 'کافی ود کرن' میں شاہ رخ کی موجودگی پر کرن نے کہا – وہ کبھی ٹاک شو میں آنے سے انکار نہیں کرتے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?