• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بھارتی اسکائی ڈائیور شیتل 21500 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والی دنیا کی پہلی خاتون بنیں
Sports

بھارتی اسکائی ڈائیور شیتل 21500 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والی دنیا کی پہلی خاتون بنیں

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھارتی اسکائی ڈائیور شیتل 21500 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والی دنیا کی پہلی خاتون بنیں

کٹھمنڈو، 15 نومبر (ہ س)۔ بھارت کی مشہور اسکائی ڈائیور شیتل مہاجن نے ماونٹ ایورسٹ کے سامنے 21500 فٹ کی بلندی سے ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگانے والی دنیا کی پہلی خاتون کے طور پر نیا ریکارڈ بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ ہندوستان کے چوتھے سب سے بڑے شہری اعزاز پدم شری سے سرفراز اور اسکائی ڈائیونگ کے کئی ریکارڈ رکھنے والی 41 سالہ مہاجن نے 13 نومبر کو دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ کے سامنے چھلانگ لگائی۔

انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا، ’’میں نے ماونٹ ایورسٹ کے سامنے 21500 فٹ کی بلندی سے اپنی زندگی کی بہترین چھلانگ لگائی اور کالاپتھر 17,444 فٹ / 5,317 میٹر کی بلندی پر اتری۔ میں سب سے زیادہ اونچائی پر اسکائی ڈائیو کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہوں۔‘‘

اس سے قبل 11 نومبر کو مہاجن نے 5,000 فٹ اے جی ایل (زمین کی سطح سے اوپر) سے 17,500 فٹ کی بلندی سے اپنی پہلی چھلانگ لگائی تھی اور وہ نیوزی لینڈ کی مشہور اسکائی ڈائیور وینڈی اسمتھ کے ساتھ ہوائی جہاز میں ان کے انسٹرکٹر کے طور پر کام کرتے ہوئے سیانگبوچے ہوائی اڈے پر 12,500 فٹ کی اونچائی پر کامیابی سے اتری تھیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

سی ایس کے بمقابلہ پی بی کے ایس آئی پی ایل 2026: چنئی سپر کنگز چوک میں پنجاب کنگز کے خلاف جیت کا ہدف۔
راجستھان دیویندر جھاجھریا اور اونی لیکھارا کی وراثت کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔
ہرشیت رانا آئی پی ایل 2026 سے باہر، کے کے آر کو پاتھیرانا کی امید
بھارت نے تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو 142 رنوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی | BulletsIn
خواتین ایشین چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے کوریا کو 0-5 سے ہرا یا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ ان کا سیف کے ساتھ پانچ سال سے لیو ان ریلیشن شپ تھا۔
Next Article گاندربل پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا، لاکھوں روپیہ مالیت کا مسروقہ سامان برآمد اور دو ملزمان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?