• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > گھنی دھند کی وجہ سے وارانسی ہوائی اڈے سے نو پروازیں منسوخ
Regional

گھنی دھند کی وجہ سے وارانسی ہوائی اڈے سے نو پروازیں منسوخ

CliQ INDIA
Last updated: December 28, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وارانسی، 27 دسمبر (ہ س)۔

ہفتہ کو اتر پردیش کے وارانسی ضلع کے بابت پور بین الاقوامی ہوائی اڈے سے نو پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ائیرپورٹ اتھارٹی نے ہفتہ کو اس سلسلے میں ایک بیان جاری کیا۔

ہوائی اڈے کی اتھارٹی نے بتایا کہ گھنی دھند اور خراب موسم کی وجہ سے وارانسی ہوائی اڈے سے روانہ ہونے والی نو پروازیں آج منسوخ کر دی گئیں۔ ان میں ایئر انڈیا ایکسپریس کی ایک پرواز، انڈیگو کی چھ پروازیں، اور اسپائس جیٹ کی دو پروازیں شامل ہیں۔ بیک وقت نو پروازوں کی منسوخی سے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کی پریشانی میں اضافہ ہوا ہے۔

نئی دہلی اور احمد آباد جانے والے مسافروں کو خدشہ ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے ان کی پروازیں منسوخ ہو سکتی ہیں۔ منسوخی کے بعد اب وہ دوسرے ذرائع سے سفر کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

ای ڈی کی منی لانڈرنگ کیس میں جموں و ملحقہ علاقوں میں کئی گھروں میں تلاشی
بانڈی پورہ کے دو او جی ڈبلیو سرینگر میں گرفتار: پولیس
کمل ناتھ نے عہدیداروں کو ان کے فرائض کی دلائی یاد، پارٹی کارکنوں سے کہی بڑی بات
آبائی گاؤں پہنچا سابق وزیررامدھنی سنگھ کی جسد خاکی، سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی جائے گی
پرائمری اور مڈل اسکول کے اساتذہ 24 تاریخ کو نکالیں گے مشعل جلوس۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایندھن کی کمی نے غزہ میں اسپتال کو خدمات معطل کرنے پر مجبور کردیا
Next Article سی بی آئی نے سابق ایم ایل اے کلدیپ سینگر معاملے میں ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?