• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > سی بی آئی نے سابق ایم ایل اے کلدیپ سینگر معاملے میں ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا
National

سی بی آئی نے سابق ایم ایل اے کلدیپ سینگر معاملے میں ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 28, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 27 دسمبر (ہ س)۔

سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے اناو¿ عصمت دری کیس میں سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو سنائی گئی ٹرائل کورٹ کی عمر قید کی سزا پر روک لگانے کے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

23 دسمبر کو دہلی ہائی کورٹ نے سابق ایم ایل اے کو ان کی سزا پر روک لگاتے ہوئے ضمانت دے دی۔ جسٹس سبرامنیم پرساد کی سربراہی میں بنچ نے سزا کو معطل رکھنے کا حکم دیا جب کہ ٹرائل کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواست زیر التوا تھی۔ ہائی کورٹ نے کلدیپ سنگھ سینگر کو ضمانت کی مدت کے دوران دہلی اور متاثرہ کی رہائش گاہ سے پانچ کلومیٹر دور رہنے کا حکم دیا۔

16 دسمبر 2019 کو، تیس ہزاری عدالت نے کلدیپ سنگھ سینگر کو عصمت دری متاثرہ کے والد کے حراستی قتل میں 10 سال قید کی سزا سنائی۔ سابق ایم ایل اے پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ تیس ہزاری عدالت نے کلدیپ سنگھ سینگر سمیت ساتوں ملزمان کو 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

عصمت دری متاثرہ کے والد کی 9 اپریل 2018 کو عدالتی حراست میں موت ہوگئی۔4 جون 2017 کو ریپ متاثرہ نے کلدیپ سینگر پر عصمت دری کا الزام لگانے کے بعد کلدیپ سنگھ سینگر کے بھائی اتل سنگھ اور اس کے ساتھیوں نے متاثرہ کے والد کو بری طرح مارا پیٹا اور اسے پولیس کے حوالے کردیا۔ جیل منتقل کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد ضلع اسپتال میں اس کی موت ہوگئی۔

20 دسمبر 2019 کو، تیس ہزاری عدالت نے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے سینگر کو متاثرہ کی عصمت دری کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی۔ عمر قید کی سزا کے علاوہ، عدالت نے 25 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے حکم دیا کہ اس جرمانے میں سے 10 لاکھ روپے متاثرہ کو ادا کیے جائیں۔ کلدیپ سنگھ سینگر نے تیس ہزاری کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی بھی دائر کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اے بی وی پی کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی | BulletsIn
وجے کا وائرل ‘سی ایم 2026’ گوت سینے تمل ناڈو سیاسی عروج کے ساتھ پرستاروں میں تیزی آگئی
راجیہ سبھا انتخابات : بنگال کی ایک سیٹ کے لیے ترنمول امیدوار کے نام کو لے کر قیاس آرائیاں تیز | BulletsIn
آسٹریلیا ویمن بمقابلہ انڈیا ویمن واحد ٹیسٹ: پرتھ ٹاکرے سے قبل ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ اور اہم اعداد و شمار
پرائیویٹ سیکٹر سے گھریلو دفاعی صنعت 50 فیصد تک شراکت بڑھانے پر زور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھنی دھند کی وجہ سے وارانسی ہوائی اڈے سے نو پروازیں منسوخ
Next Article خواتین ہاکی انڈیا لیگ کا دوسرا سیزن، زبردست ​​مقابلوں کے لیے اسٹیج تیار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?