• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مدھیہ پردیش میں شدید سردی، جموں اور دھرم شالہ سے بھی زیادہ سرد ریاست کے شہر
Regional

مدھیہ پردیش میں شدید سردی، جموں اور دھرم شالہ سے بھی زیادہ سرد ریاست کے شہر

CliQ INDIA
Last updated: January 23, 2024 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھوپال، 23 جنوری (ہ س)۔

شمال سے آرہی برفیلی ہواوں نے پورے مدھیہ پردیش میں سردی بڑھا دی ہے۔ دتیا، گوالیار، راج گڑھ، کھجوراہو، ریوا اور پچمڑھی کی راتیں شملہ، جموں، دھرم شالہ-دہرہ دون سے بھی زیادہ سرد ہوتی جا رہی ہیں۔ دتیا میں درجہ حرارت گر کر 2.8 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جبکہ دیگر شہروں میں پارہ 5 ڈگری سے نیچے ہے۔ گوالیار، جبل پور، کھجوراہو، نوگاوں جیسے کئی شہر دن کے وقت بھی کانپ رہے ہیں۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آئندہ ایک دو روز تک موسم ایسا ہی رہے گا۔ 26 جنوری کے بعد دن اور رات کے درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔

پیر کو بھی ریاست کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا اثر رہا۔ گوالیار اور کھجوراہو میں کولڈ ڈے ریکارڈ کیا گیا۔ کھجوراہو ریاست میں سب سے سرد رہا۔ یہاں ایک ہی دن میں پارہ 5.6 ڈگری گر کر 13.6 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔ گوالیار میں درجہ حرارت 15.2 ڈگری سیلسیس رہا۔ کئی شہروں میں سرد لہر کا اثر بھی دیکھا گیا۔

بڑے شہروں کی بات کریں تو گوالیار سب سے زیادہ سرد رہا۔ بھوپال میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.3 ڈگری، اندور میں 23.8 ڈگری، جبل پور میں 23.8 ڈگری اور اجین میں 24.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کو ریاست کے 18 شہروں میں دن کا درجہ حرارت 25 ڈگری سے کم رہا۔ نوگاوں میں 18 ڈگری، ٹیکم گڑھ میں 18.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ریوا، رائسین، ملاجکھنڈ، ستنا، سیدھی، ساگر، شاجاپور، پچمڑھی، دھار، گنا، نرسنگھ پور، چھندواڑہ، شیو پوری، امریا میں پارہ 25 ڈگری سے نیچے رہا۔ منڈلا میں سب سے زیادہ 27.2 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

کانسٹیبل نے سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
چاقوکے زورپرراہگیروں کولوٹنے والے پانچ بدمعاش گرفتار
ہم لوگ مضبوطی کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں:تیجسوی یادو
جیوتی پریہ نے فرضی کمپنیاں بنائیں، فنڈز ٹرانسفر کیے، ای ڈی کی پوچھ گچھ میں پی اے کاخلاصہ
جموں و کشمیر پولیس نے یوم آزادی کے موقع پر سب سے زیادہ بہادری کے تمغے جیتے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حزب اللہ کی یکطرفہ جنگ بندی کے بعد بھی حملے جاری رہیں گے: اسرائیل
Next Article مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ یادو نے کونو میں چیتوں کے کنبہ میں اضافے پر خوشی کا اظہار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?