• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہم لوگ مضبوطی کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں:تیجسوی یادو
Regional

ہم لوگ مضبوطی کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں:تیجسوی یادو

CliQ INDIA
Last updated: January 20, 2024 12:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لالواورتیجسوی نے نتیش سے ملاقات کی

پٹنہ،19جنوری(ہ س)۔

آرجے ڈی سپریمولالو پرساد یادو اور نائب وزیراعلی تیجسوی یادو نے جمعہ کے روزوزیراعلی نتیش کمار سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ میٹنگ کے بعد تیجسوی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم طاقت کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

تیجسوی یادو نے کہا کہ نتیش کمار وزیر اعلیٰ ہیں اور میں نائب وزیراعلیٰ ہوں۔ اسی لیے ہم ملتے رہتے ہیں۔ اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ اس سے کوئی مختلف معنی اخذ کرنا مناسب نہیں ہے۔ ہم سب مل کر طاقت کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ ایک ایک کر کے سارے وعدے پورے ہو رہے ہیں۔

نتیش کے بی جے پی میں شامل ہونے سے متعلق سوال پر تیجسوی یادو نے کہا کہ آپ سب وہی کرتے ہیں جو آپ کو صحیح لگتا ہے، لیکن مجھے افسوس ہے کہ آپ جو سوالات پوچھ رہے ہیں ان کی کوئی زمینی حقیقت نہیں ہے۔ اس لیے ہمیں اس مسئلہ کو بار بار واضح کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ ایک بات سمجھ لیں کہ اس بار بہار میں بی جے پی کی شکست یقینی ہے۔

تیجسوی نے کہا کہ جب سے بہار میں عظیم اتحاد کی حکومت بنی ہے، تب سے بی جے پی کا درد بڑھ گیا ہے۔ بی جے پی کا کام افواہیں پھیلانا اور جھوٹ بولنا ہے۔ اب یہاں آپ لوگ مل کر بنا رہے ہیں تو دکھ ہوتا ہے۔ ہم آپ سے پوچھنا چاہتے ہیں اور آپ کے چینل سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ بہار میں بی جے پی کتنی سیٹوں پرالیکشن لڑ رہی ہے؟ کیا این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کا فیصلہ ہوا ہے؟ تم یہاں کیوں پریشان ہواوروہاں کیوں نہیں؟

جے ڈی یو کے 17 سیٹوں کے مطالبے پر تیجسوی یادو نے کہا کہ یہ ہمارے لوگوں کا مسئلہ ہے۔ جے ڈی یو اور آر جے ڈی بھی لڑ رہے ہیں۔ ہم جے ڈی یو کے ساتھ ہیں اور جے ڈی یو ہمارے ساتھ ہے۔ ہم طاقت سے لڑیں گے اور ہم نتیش کی قیادت میں کام کر رہے ہیں۔ نتیش کو بی جے پی سے آفر ملنے کے سوال پر تیجسوی نے کہا کہ ان کا دروازہ بند تھا ، ایسا لگتا ہے کہ آپ لوگوں سے بات کرنے کے بعد ہی انہوں نے دروازہ کھولا ہوگا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

سونمرگ میں اچانک گرنے سے ممبئی کے سیاح کی موت
دہلی میں بڑھتی آلودگی پر بی جے پی نے عام آدمی پارٹی کو نشانہ بنایا
دہشت گردوں کی مالی معاونت اور حوالات کے لین دین کے سلسلے میں جموں میں کئی مقامات پر چھاپہ ماری
ہریانہ کے وزیر سندیپ سنگھ نے عدالت میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ مانگا۔
پونے میں پورشے کار حادثہ کے بعد اب تک 75 حادثات؛ 33 اموات، ذمہ دار کون ؟ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لبنانی سرحد پر حالات کی خرابی سے نمٹنے کےلئے اسرائیل تیار
Next Article 22 جنوری کو رام جیوتی غریبی کے اندھیروں کو دور کرنے کی تحریک بنے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?