• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حزب اللہ کی یکطرفہ جنگ بندی کے بعد بھی حملے جاری رہیں گے: اسرائیل
International

حزب اللہ کی یکطرفہ جنگ بندی کے بعد بھی حملے جاری رہیں گے: اسرائیل

CliQ INDIA
Last updated: January 23, 2024 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،23جنوری(ہ س)۔

اسرائیلی وزیر دفاع ’یو آو گیلنٹ‘ نے کہا ہے کہ اگر لبنانی حزب اللہ یکطرفہ طور پر جنگ بندی کرے تب بھی اسرائیل فائرنگ نہیں روکے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جنگ اسرائیل کے لیے مشکل ہوگی، لیکن حزب اللہ اور لبنان کے لیے تباہ کن ہوگی۔اپنے فرانسیسی ہم منصب سیبسٹین لیکورنو سے ملاقات کے دوران گیلنٹ نے کہا کہ اگر حزب اللہ یکطرفہ طور پر فائربندی کر دے تب بھی اسرائیل اس وقت تک فائرنگ بند نہیں کرے گا جب تک کہ شمال کے باشندوں کی ان کے گھروں کو محفوظ واپسی کی ضمانت نہیں دی دی جاتی۔

گیلنٹ نے مبینہ طور پرجنوبی لبنان میں سلامتی کی صورتحال کو تبدیل کرنے اور حزب اللہ کو سرحد سے ہٹانے کے لیے فرانس کے عزم کے لیے لیکورنو کا بھی شکریہ ادا کیا۔

گیلنٹ نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی انتظامیہ کی قیادت میں سیاسی کوششوں کے فریم ورک کے اندر شمالی سرحد پر سلامتی کی صورتحال کو مستحکم کرنے کی بین الاقوامی خواہش میں فرانس کا ایک اہم کردار ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم فوجی ذرائع سے بھی رہائشیوں کی واپسی کے لیے ایک محفوظ صورتحال پیدا کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

قبل ازیں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے فرانسیسی وزیر برائے مسلح افواج سیبسٹین لیکورنو کو یقین دلایا کہ حزب اللہ کو سرحد سے ہٹانا اسرائیل کے لیے ایک اہم ہدف ہے۔لیکورنو 7 اکتوبر کو غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد دوسری بار اسرائیل کا دورہ کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ٹرمپ نے سعودی عرب کے امریکی فوجی رسائی کے منصوبوں کو روکنے کے بعد پروجیکٹ فریڈم معطل کر دیا
اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہوئی، حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائی شروع، سرنگوں کی تلاش | BulletsIn
پاکستان میں لاپتہ بلوچ طلبا کے معاملے کی آج ہائی کورٹ میں سماعت، قائم مقام وزیراعظم کاکڑ پیش ہوں گے
اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کے لیے عالمی برادری مل کر کام کرے: سعودی عرب
بھارت میں متعدد سرکاری عمارتوں کو ہوکس بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کے بھاو مستحکم
Next Article مدھیہ پردیش میں شدید سردی، جموں اور دھرم شالہ سے بھی زیادہ سرد ریاست کے شہر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?