• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > رامبن کے چملواس میں کرکٹ کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان لقمہ اجل
Regional

رامبن کے چملواس میں کرکٹ کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان لقمہ اجل

CliQ INDIA
Last updated: December 1, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رامبن کے چملواس میں کرکٹ کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے نوجوان لقمہ اجل

جموں، یکم دسمبر (ہ س)۔ ضلع رامبن کے چملواس علاقے کے ہرگام میں جمعرات کی شام مقامی کھیل کے میدان میں کرکٹ کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک 22 سالہ نوجوان کی موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس تھانہ بانہال کو اطلاع ملی کہ ایک 22 سالہ ابرار افضل سہیل ولد محمد افضل سہیل ساکن چملواس بانہال کے ہرگام میں کرکٹ کھیل رہا تھا۔ اس دوران بجلی کا جھٹکا لگا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

مقامی لوگوں نے نیم مردہ حالت میں نوجوان کو سب ڈسٹرکٹ اسپتال بانہال پہنچایا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائیوں کے بعد مقتول کی لاش کو آخری رسومات کے لیے قانونی ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ بانہال محمد افضل وانی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مزید تفتیش کے لیے تھانہ بانہال میں دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ دریں اثنا مقامی لوگوں نے موت کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے غیر جانبدارانہ انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

چیف الیکشن کمیشن نے کشمیری تارکین وطن کی فہرست جاری کی | BulletsIn
دینی تعلیم کے کمی کی وجہ سے معاشرے میں طرح طرح کی برائیاں پنپ رہی ہیں: مولانا عابد قاسمی | BulletsIn
پٹنہ میں غیر قانونی وصولی کرنے والا سپاہی گرفتار، گاڑیوں کو روک کر کرتا تھا وصولی
شرومنی اکالی دل نے سات سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا
سری لنکا نے تمل ناڈو کے 21 ماہی گیروں کو گرفتار کیا، ریاستی بی جے پی اور پی ایم کے نے مرکز سے درخواست کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے، جان کربی
Next Article مرکزی وزیر داخلہ کی ہزاری باغ میں بی ایس ایف کے یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت ، پریڈ میں سلامی لی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?